23 March 2025DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
Birmingham: Nine Members of Drug Smuggling Gang Sentenced to Over 77 Years
برمنگھم، منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے 9 ارکان کو 77 سال سے زائد کی سزائیں

برمنگھم، برطانیہ: (پوٹھوار ڈاٹ کام، 23 مارچ 2025) –برمنگھم میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ، جو شہر بھر میں بھاری مقدار میں ہیروئن اور کوکین کی تقسیم کا ذمہ دار تھا، کو پولیس کی جامع تحقیقات کے بعد مجموعی طور پر 77 سال سے زائد قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
نو افراد کو ہیروئن اور کوکین کی سپلائی کی سازش کا مجرم قرار دیتے ہوئے برمنگھم کراؤن کورٹ میں 13 ہفتوں تک جاری رہنے والے مقدمے کے بعد یہ فیصلہ سنا دیا گیا۔
مجرم قرار دیے گئے افراد میں محمد عمران خان گروہ لیڈر، 14 سال 2 ماہ قید، محمد اسحاق حملے کا شکار، 10 سال 2 ماہ قید، کلیم اللّٰہ خان، 13 سال 3 ماہ قید، سہیل حسین، 9 سال 9 ماہ قید، ریاض محمد، 7 سال 6 ماہ قید، انور اویس 7 سال 4 ماہ قید، محمد حمزہ بٹ 8 سال قید، نوشاد محمد 7 سال 2 ماہ قید اور احمد اقبال کو سزا بعد میں سنائی جائے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی منشیات کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی ہے اور اس سے برمنگھم میں منشیات کی تجارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Birmingham, UK (Pothwar.com, March 23, 2025) – A drug smuggling gang responsible for distributing large quantities of heroin and cocaine across Birmingham has been sentenced to a total of over 77 years in prison following a comprehensive police investigation.
After a 13-week-long trial at Birmingham Crown Court, nine individuals were found guilty of conspiring to supply heroin and cocaine.
The convicted individuals and their sentences are as follows:
-
Mohammad Imran Khan (gang leader): 14 years, 2 months
-
Mohammad Ishaq: 10 years, 2 months
-
Kaleem Ullah Khan: 13 years, 3 months
-
Sohail Hussain: 9 years, 9 months
-
Riaz Mohammad: 7 years, 6 months
-
Anwar Owais: 7 years, 4 months
-
Mohammad Hamza Butt: 8 years
-
Noshad Mohammad: 7 years, 2 months
-
Ahmed Iqbal: Sentence to be announced later