DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Police Raid on Illegal Distillery in Sahi Area: 300 Litres of Alcohol Seized, One Arrested

تھانہ کہوٹہ کے علاقہ ساعی میں پولیس ریڈ 300 لیٹر دیسی شراب برآمد ایک شخص گرفتار کو گرفتار کرلیا

کہوٹہ (پوٹھوار ڈاٹ کام – کبیر احمد جنجوعہ، 28 جنوری2025
کہوٹہ پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے علاقے ساعی میں شراب کی غیر قانونی بھٹی پر چھاپہ مارا۔ مخبر کی اطلاع پر کی گئی اس کارروائی کے دوران 300 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی۔

چھاپے کے دوران پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا۔ ملزم کو موقع پر ہی حراست میں لے لیا گیا اور برآمد شدہ شراب کو مزید تحقیقات اور شواہد اکٹھا کرنے کیلئے قبضے میں لے لیا گیا۔

یہ کارروائی کہوٹہ پولیس کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کی عکاسی کرتی ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس غیر قانونی کاروبار میں مزید افراد بھی ملوث ہیں یا نہیں۔

مقامی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دیں تاکہ قانون اور امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ کامیاب کارروائی غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے اور عوام کی حفاظت و بھلائی کے لیے ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔

Kahuta (Pothwar.com – Kabir Ahmed Janjua, 28th January 2025)— In a significant crackdown against illegal activities, the Kahuta Police conducted a raid on an illicit alcohol distillery in the Sahi area. Acting on a tip-off from an informant, the police team launched the operation, resulting in the seizure of 300 litres of locally brewed alcohol.

During the raid, authorities apprehended one individual allegedly involved in running the illegal setup. The accused was taken into custody on the spot, and the confiscated alcohol was sent for further investigation and evidence collection.

The raid highlights the proactive measures being taken by the Kahuta Police to curb the production and distribution of illegal substances in the region. A case has been registered against the suspect under relevant laws, and investigations are ongoing to determine if additional individuals were involved in the illegal operation.

The local authorities have reiterated their commitment to maintaining law and order and have urged the public to report any suspicious activities in their areas. This successful raid is seen as a step forward in combating such unlawful practices and ensuring the safety and well-being of the community.

رفاء انٹر نیشنل یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم چوہدری کاشان ہمایوں کا اعزاز

Chaudhry Kashan Humayun Excels, Earns Gold Medal with 3.96/4 CGPA in BS Computer Science

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28جنوری2025)
رفاء انٹر نیشنل یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم چوہدری کاشان ہمایوں کا اعزاز،بی ایس کمپورٹر سائنس میں نمائیاں نمبروں (CGPA 3.96/4) کے ساتھ گولڈ میڈل بھی حاصل کرکے علاقے اور خاندان کا نام روشن کر دیا،چوہدری کاشان ہمایوں سکوٹ پٹھی کا رہائشی اورمعروف سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیات راجہ سعید احمدآف سکوٹ پٹھی،چیئرمین راجہ ندیم احمد، راجہ علی اصغر، راجہ طلعت رمیض کا بھانجا اور چوہدری دانش ہمایوں کا چھوٹا بھائی ہے، ہونہار طالب علم چوہدری کاشان ہمایوں کے والد محترم چوہدری ہمایوں (مرحو م) کو فوت ہوئے کئی سال ہو گے ہیں اس ہونہار طالب علم نے دن رات محنت کر کے یہ منزل حاصل کی ہے فون پر نمائندئے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری کامیابی اللہ پاک کا کرم و فضل کے بعد میری والدہ محترمہ کی دعاہیں،میرے ماموں راجہ سعید احمدآف سکوٹ پٹھی،چیئرمین راجہ ندیم احمد، راجہ علی اصغر، راجہ طلعت رمیض اور میرئے بھائی چوہدری دانش ہمایوں کا بھر پور ساتھ شامل ہے انہوں نے کہا کہ میں اس موقع پر اپنے ماموں راجہ سعید احمد کا بہت زیادہ شکریہ ادا کر تا ہوں جنہوں نے مجھے والد کی کمی محسوس نہیں ہونے دی انہوں نے بھر پور میری مالی معاونت کی ہے ہر مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہے انہوں نے ہمیشہ میری ذہن سازی کی ہے انہوں نے مجھے ہمیشہ یہی تاکید کی تھی ہے کہ صرف پڑھنا نہیں ہے بلکہ اعلیٰ نمبروں سے پاس ہونا ہے اور میڈل بھی حاصل کرنا ہے اس لیے میں آج میں جس مقام پر ہوں اس میرے ماموں راجہ سعید احمد کا بہت زیادہ کردار ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا مزید اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے لیے بیرون ملک بھی جاوں گا اور پڑھ لکھ کر اپنے ملک،علاقے اور خاندان کا نام روشن کر روں گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button