22 January 2025DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Bogus Policemen in Uniform Rob Family Returning from Airport in Rawalpindi

پولیس کی وردی میں ملبوس 2نوسر بازوں نے ائرپورٹ سے آنیوالی فیملی کولوٹ لیا

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی۔ 22جنوری 2025ء)—اسلام آباد پولیس کی وردی میں ملبوس 2نوسر بازوں نے ائرپورٹ سے آنے والی فیملی کولوٹ لیا۔ تھانہ مورگاہ کو تنویر صابر سکنہ بھمبر نے بتایا کہ اپنی گاڑی پر ائیر پورٹ سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ گالف کلب کے سامنے جہلم روڈ پر پیچھے سے ایک گاڑی نمبر920 سندھ آئی جس نے پولیس سائرن دیکرہماری گاڑی کو روکا اور اس میں سے اسلام آباد پولیس کی وردی میں ملبوس دو اشخاص اتر کر ہماری گاڑی کے قریب آئے ،ہمیں گرفتارکرنے اور جان سے مار دینے کا خوف دلا کر ہم سے 25ہزا رروپے، ڈالرمالیتی 80ہزار روپے اور سونا مالیتی 10لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔

Rawat, Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi – 22 January 2025) – A family returning from the airport was robbed by two impostors dressed in Islamabad Police uniforms.

Tanveer Sabir, a resident of Bhimber, reported the incident to Morgah Police Station. According to him, the family was travelling in their car back home from the airport when, near the Golf Club on Jhelum Road, they were stopped by a vehicle with registration number 920-Sindh. The car, fitted with police sirens, forced them to pull over.

Two individuals, dressed in Islamabad Police uniforms, stepped out of the vehicle, approached their car, and threatened them with arrest and harm. The family, terrified, was robbed of ₹25,000 in cash, $80,000 worth of foreign currency, and gold jewellery valued at ₹1 million. The culprits fled the scene immediately after the robbery.

The police have initiated an investigation into the incident, and efforts are underway to apprehend the suspects.

کمسن بچوں سے زیادتی اور اغوا کیس سب انسپکٹر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ

Sub-inspector in child abuse and kidnapping case remanded for two more days

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی۔ 22جنوری 2025ء)—جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد احمد شہزاد گوندل نے کمسن بچوں سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمہ میں گرفتار وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر صہیب علی پاشا کومزید دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ ملزم نے دوران تفتیش کمسن بچوں کو حراست میں رکھنے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش ابھی کرنی ہے۔ملزم کیخلاف ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ایکٹ اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات کے تحت ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button