روات – (پوٹھوارڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، 08جنوری2025)—مورگاہ پولیس کی کاروائی،2 روز قبل چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم ذیشان نے معمولی تلخ کلامی پر شہری طاہر کو زخمی کیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا،ملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار
Rawat – (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, January 08, 2025) — Morgah Police have arrested the suspect involved in the fatal stabbing of a citizen two days ago. The suspect, Zeeshan, allegedly attacked and injured a citizen named Tahir after a minor altercation, resulting in Tahir’s death at the hospital.
Following the incident, the suspect fled the scene but was traced and apprehended with the help of human intelligence.
SP Pothohar stated that all legal procedures will be completed to ensure the suspect receives the appropriate punishment.
تھانہ روات کے علاقے چک بیلی خان روڈ پر ڈھوک صفدر پیال کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ساجد نامی شخص جاں بحق
A tractor-trolley overturned near Dhok Safdar Payal on Chak Beli Khan Road in Rawat police station area, killing a man named Sajid
کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی۔ 08جنوری 2025ء)— تھانہ روات کے علاقے چک بیلی خان روڈ پر ڈھوک صفدر پیال کے قریب کلیام شریف سے واپس چکوال جانے والی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ساجد نامی شخص جاں بحق جبکہ سات سے زائد زائرین زخمی ہو گئے جن میں سے 17 سالہ لڑکے کی ٹانگ کٹ گئی۔حادثے کے وقت دو ٹریکٹر ڈرائیوروں نے آپس میں ریس لگا رکھی تھی کہ ایک ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور اوورٹیک کرتے ہوے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔