20 December 2024DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
London: AN employment tribunal has ruled that Mufti Shahid Ali a former imam at a Bradford mosque was unfairly dismissed
بریڈفورڈ: سابق امام مفتی شاہد علی کی برطرفی غیرمنصفانہ قرار، ٹریبونل کا فیصلہ
لندن (پوٹھوار ڈاٹ کوم، 20 دسمبر 2024) — بریڈفورڈ کی ایک مسجد کے سابق امام مفتی شاہد علی کی برطرفی کو ملازمت ٹریبونل نے غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ مکمل غور و فکر کے بعد سنایا گیا، جس میں ملازمین کے ساتھ منصفانہ رویے اور قانونی تقاضوں کی پاسداری پر زور دیا گیا۔
مفتی شاہد علی، جو کہ ایک معزز دینی رہنما ہیں، کافی عرسے سے مسجد میں خدمات انجام دے رہے تھے اور کمیونٹی کو روحانی رہنمائی فراہم کر رہے تھے۔ ٹریبونل کی رپورٹ کے مطابق ان کی برطرفی اچانک اور ملازمت کے قوانین کے تحت ضروری طریقہ کار کے بغیر کی گئی۔
ٹریبونل نے نوٹ کیا کہ مسجد انتظامیہ برطرفی کے لیے واضح وجوہات یا شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی۔ مزید یہ بھی سامنے آیا کہ مفتی شاہد علی کو الزامات کے جواب دینے کا موقع نہیں دیا گیا، جو کہ بنیادی ملازمت کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
یہ فیصلہ نہ صرف مفتی شاہد علی کے لیے انصاف کی علامت ہے بلکہ مذہبی اداروں سمیت تمام تنظیموں کو یہ یاد دہانی کراتا ہے کہ پیشہ ورانہ اور قانونی تقاضوں کی پاسداری لازمی ہے۔
London (Pothwar.com, December 20, 2024) –An employment tribunal has ruled in favor of Mufti Shahid Ali, a former imam at a mosque in Bradford, concluding that he was unfairly dismissed from his position. The verdict, delivered after thorough deliberation, underscores the importance of fair treatment and procedural compliance in workplace disputes.
Mufti Shahid Ali, a respected religious leader, had served the mosque for long time, providing spiritual guidance and leadership to the community. According to the tribunal’s findings, his dismissal was abrupt and lacked the necessary procedural steps required by employment law.
The tribunal noted that the mosque management failed to provide clear reasons or evidence to justify his termination. Furthermore, it was revealed that Mufti Shahid Ali was not given an opportunity to respond to the allegations leading to his dismissal, a breach of fundamental employment rights.
ٍ موضع کلاہنہ کہوٹہ کے رہائشی راجہ محمد کامران ولدراجہ محمد ریاض کا اعزاز،لندن کی معروف یونیورسٹی سے(بینکنگ اینڈ فنانس) ماسٹر ڈگری حاصل کر لی
Pakistani Youth from Kahuta Achieves Master’s Degree in Banking and Finance from Prestigious London University
مٹور /لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20دسمبر2024)
ٍ موضع کلاہنہ تحصیل کہوٹہ کے رہائشی راجہ محمد کامران ولدراجہ محمد ریاض کا اعزاز،لندن کی معروف یونیورسٹی سے(بینکنگ اینڈ فنانس) ماسٹر ڈگری حاصل کر لی، دوستوں، عزیزوں و معززین علاقہ نے طرف سے دلی مبارکباد، تفصیل کے مطابق موضع کلاہنہ تحصیل کہوٹہ کے رہائشی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق منیجر اسلامی بینک دوبئی راجہ محمد ریاض کے صاحبزادے اور سابق منیجر یو بی ایل کہوٹہ راجہ محمد ربنواز (مرحوم) کے بھتیجے سابق آفیسر اسلامی بینک دوبئی راجہ محمد کامران نے انگلینڈ کی معروف یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کر لی، راجہ محمد کامران ولدراجہ محمد ریاض کو ماسٹر ڈگری حاصل کرنے پر ان کے دوستوں، عزیزوں و معززین علاقہ نے دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔
London (Pothwar, Kabir Ahmed Janjua, December 20, 2024) – Raja Muhammad Kamran, son of Raja Muhammad Riaz, a resident of Kalanah village in Kahuta Tehsil, has achieved a remarkable milestone by earning a Master’s degree in Banking and Finance from a renowned university in London.
Raja Kamran hails from a distinguished family with a legacy of public service and professional excellence. His father, Raja Muhammad Riaz, is a former manager at Dubai Islamic Bank, and his late uncle, Raja Muhammad Rab Nawaz, was a former manager at UBL Kahuta.
Friends, family members, and local dignitaries congratulated Raja Kamran on this exceptional achievement, offering heartfelt wishes for his continued success and bright future. His accomplishment has been celebrated as a moment of pride for the entire community.