DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Government Decision to Close 1,000 Loss-Making Utility Stores Sparks Concern

خسارے میں چلنے والے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنےکا فیصلہ

گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,07, دسمبر 2024)خسارے میں چلنے والے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلہ کا معاملہ,یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور ملازمین کی نوکریوں سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں,2006 میں ہر یونین کونسل یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، ذرائع وزارت صنعت و پیداوار,کارپوریشن نے ہر یونین کونسل میں اسٹورز کھولنے کی مخالفت کی تھی، ذرائع وزارت صنعت ہر یونین کونسل میں اسٹور کا کھولنا مالی طور پر قابل عمل منصوبہ نہیں تھا، ذرائع وزارت صنعت اس وقت کی حکومت نے سبسڈائزڈ ماڈل پر یوٹیلیٹی اسٹورز چلانے کا فیصلہ کیا تھا، ذرائع وزارت صنعت18 اگست 2024ء کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے مختص سبسڈی ختم کی، ذرائع وزارت صنعت کارپوریشن نے سبسڈی کے خاتمے پر نقصان زدہ اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کل چار ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز میں سے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کیا گیا، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورزیہ یوٹیلیٹی اسٹورز یا تو نقصان میں ہیں یا ان کی سیل کم ہوئی ہے، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورزیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین کو دیگر یوٹیلیٹی اسٹورز میں ایڈجسٹ کرے گا، ذرائع مستقل ملازمین، عارضی ملازمین یا ڈیلی ویجرز ملازمین کو نہیں نکالا جائے گا، ذرائع حکومت سبسڈائزڈ ماڈل کے تحت اسٹورز چلانا چاہتی ہے تو کارپوریشن بند نہیں کرے گا، ذرائع

Gujar Khan (Pothwar.com, December 7, 2024) — The decision to close 1,000 loss-making utility stores across the country has brought new details to light regarding the stores’ operations and employees’ job security.

In 2006, a decision was made to open utility stores in every union council, a move opposed by the Utility Stores Corporation. According to sources from the Ministry of Industry and Production, the corporation argued that the plan was financially unviable. However, the government at the time implemented the decision based on a subsidized model.

On August 18, 2024, the government withdrew the subsidies allocated to utility stores. Following this, the corporation decided to shut down the loss-making stores, which reportedly account for 1,000 of the total 4,000 stores. These closures were prompted either by financial losses or a significant decline in sales.

Sources indicate that permanent, temporary, and daily-wage employees of the affected stores will not lose their jobs. Instead, the corporation plans to adjust these employees to other operational utility stores.

The Utility Stores Corporation clarified that it remains open to continuing its operations if the government reinstates the subsidized model.

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں کلیام اعوان کے قریب90میٹر لمبے ریلوے پل کے این او سی کیلئے بقایا رقم کی تاحال ادائیگی نہیں ہوسکی

Pending Payment Delays NOC for 90-Meter Railway Bridge Near Kalyam Awan in Rawalpindi Ring Road Project

گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,07, دسمبر 2024)— راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں کلیام اعوان کے قریب90میٹر لمبے ریلوے پل کے این او سی کیلئے بقایا رقم کی تاحال ادائیگی نہیں ہوسکی ۔پاکستان ریلوے کی طرف سے یاددہانی کے مراسلے بھی جاری ہوئے ہیں جن میں تقریبا88ملین روپے کی ادائیگی کا کہا گیا ہے۔پاکستان ریلوے اکاونٹس آفس کے مطالبے کے مطابق ادائیگی دو اقساط میں چیکوں کے ذریعے ڈویژنل اکاونٹس آفیسر کے نام کرنے کیلئے کہا گیا۔رنگ روڈ منصوبہ میں دوسرا بڑا پل دریائے سواں بن رہا ہے جس کی لمبائی580 میٹر ہے۔منصوبہ میں چھوٹے بڑے پل، پلیاں،فلائی اوورزوغیرہ کی تعداد82ہے۔

تھانہ جاتلی کے علاقہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا

Husband shoots wife dead in Jatli police station area

گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,07, دسمبر 2024) ;تھانہ جاتلی کے علاقہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ خاتون کا مبینہ طور پر خاوند سے جھگڑا چل رہا تھا اور وہ ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی۔گزشتہ روز خاوندنے اپنے سسرال آکر بیوی کو گولیاں مار دیں۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button