مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،29نومبر2024)
کہوٹہ نارہ مٹور کا زمین بوس ہونے والا حصہ2ہفتے گزرنے کے باوجود تابھی ٹھیک نہ ہو سکا نااہل محکمہ ہائی وئے کے کان تک جوں نہیں رینگی،بس مال بناو سکیم میں مصروف ہے، انتہائی اہم روڈ جس پر سارا دن ٹریفک چلتی ہے مگر محکمہ ہے کہ اپنے آپس سے باہر نکل پر دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے اہلیان علاقہ ممبران اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق اور راجہ صغیر احمد سے از معاملے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے تفصیل کے مطابق دوہفتے قبل کہوٹہ نارہ مٹور جو مواڑہ کے قریب موڑ میں پلی زمین بوس ہو گی محکمیں کو آگاہ کیا پرنٹ اورسوشل میڈیا کے ذریعے بھی اطلا ع کی مگر آج 15دن گزرنے کے باوجود نااہل محکمے کے اہلکاروں کے کان تک جوں نہیں رینگی انہوں نے وہاں جا کر ان کو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا جبکہ آرام سے بیٹھے تنخوائیں اور کرسی کے مزے لے رہے ہیں عوام علاقہ نے ممبران اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق اور راجہ صغیر احمد سے از معاملے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
Mator– (Pothohar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 29, 2024) – Despite two weeks passing since the collapse of a section of the Kahuta-Nara Mator road near Moawra, the incompetent Highway Department has failed to take any action to repair the vital roadway. Residents accuse the department of prioritizing profit-driven schemes over addressing urgent public safety issues.
This critical route, used by heavy traffic throughout the day, remains dangerously damaged, yet the department officials have not bothered to inspect or address the situation. Frustrated locals have repeatedly informed the authorities through print and social media but to no avail.
The residents have now appealed to assembly members Raja Usama Ashfaq and Raja Saghir Ahmed to take immediate notice of this negligence and ensure prompt repairs to the collapsed section of the road.
نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری اسد آف سموٹ کی پاکستان آمد
Ch Asad of UK arrives in Paksitan and hold meeting with Raja Saqlain
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،29نومبر2024)
نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری اسد آف سموٹ حال یو کےکی پاکستان آمد، حلقہ پی پی سیون کی سیاسی شخصیات راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع جنجوعہ آف ممیام حال مقیم یو کے سے ملاقات،حلقے کی سیاست پر گفتگو،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل حلقہ پی پی سیون کی نوجوان نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری اسد آف سموٹ حال مقیم UK کی پاکستان آمد، اہر پورٹ پر ان کے دوستوں عزیزوں نے استقبال کیا گذشتہ روز قبل انہوں نے اپنے قریبی دوست حلقے کی معروف سیاسی شخصیات راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع آف ممیام حال مقیم یو کے سے ان کے آفس ممیام میں ملاقات کی اس موقع پر سابق جنرل کونسلر یونین کونسل مٹور راجہ عبا س پپو،جنجوعہ رینٹ اے کار کے آنر راجہ عمران اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں نے حلقے اور بلخصوص موجودملکی سیاسی صورتحا ل پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔