DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Collaborative Efforts and Reforestation Key to Combating Smog, Says Raja Tahir Janjua

گورنمنٹ پاکستان سموگ پر قابو پڑوسی ملک کے ساتھ کوئی اچھا سے پلان بنائے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17نومبر2024)
گورنمنٹ پاکستان سموگ پر قابو پڑوسی ملک کے ساتھ کوئی اچھا سے پلان بنائے،جنگلات کو آگ سے پچانا اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہے تاکہ سموگ پر اچھی طرع قابو پا جا سکے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ طاہر جنجوعہ آف ٹپیالی راجگان حال مقیم یوکے نے نمائندئے سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پاپولر،زیتون، بانس شہتوت،نیم،شیشم اور چیڑ کے درخت لگائیں اس کے ساتھ ساتھ کسانوں کو باقاعدہ کورس کروائیں کہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے کیا کیا نقصانات ہوتے ہیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں موٹر سائیکل اور فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کریں ان کو بھاری جرمانے کریں اور ان کے سیفٹی ٹیسٹ کروائیں تاکہ جلد از جلد اس سموگ پر قابو پایا جا سکے اس کے علاوہ اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائی کریں گندا پانی ندی نالوں میں نہیں پھینکیں دریاوں اور ندی نالوں اور چھوٹی بڑی سڑکوں کے کنارے اسکولوں میں قبرستانوں میں جنازہ گائیوں میں کھیلوں کے میدانوں کے کناروں پر پاپولر اور بانس کے پودے لگائیں جو بہت کم وقت میں جوان ہو جاتے ہیں اور بانس کا پودا عام پودوں سے 35 فیصد زیادہ آکسیجن بھی مہیا کرتا ہے اور گندے پانی کو صاف کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر انڈین پنجاب اور پاکستانی پنجاب مل کر یہ کام کریں تو سموگ پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ آکسیجن اور ہوا ہم سب استعمال کرتے ہیں اور ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتا رہتا ہے اس پر کسی کا بھی کنٹرول نہیں ہے۔

Mator(Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 17, 2024) – Raja Tahir Janjua of Tipiyali Rajgan, a prominent political and social figure of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), currently residing in the UK, emphasized the need for Pakistan to develop a comprehensive plan in collaboration with neighboring countries to tackle smog effectively. In a telephonic conversation with a local correspondent, he highlighted the importance of reforestation and sustainable environmental practices to curb the growing menace of smog.

He suggested that the government plant more trees, particularly fast-growing species like poplar, olive, bamboo, mulberry, neem, sheesham, and pine, to combat environmental degradation. He also stressed the importance of educating farmers on the adverse effects of burning crop residues and conducting training programs to promote sustainable agricultural practices.

Raja Tahir urged authorities to take strict action against smoke-emitting vehicles, motorcycles, and factories, impose heavy fines, and ensure safety tests for compliance. Additionally, he called for stricter regulations on brick kilns and proper disposal of wastewater to prevent pollution of rivers and canals.

He proposed planting poplar and bamboo trees along roadsides, schools, cemeteries, playgrounds, and public spaces. Bamboo, he noted, not only matures quickly but also produces 35% more oxygen than regular trees and can purify contaminated water.

Highlighting the interconnected nature of air quality across borders, Raja Tahir advocated for joint efforts between Indian Punjab and Pakistani Punjab, emphasizing that improving air quality benefits everyone regardless of borders. “The air and winds are shared, and no one has control over their direction,” he said, underscoring the need for regional cooperation to combat smog effectively.

پی ٹی آئی کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کی پھوپھی جان وفات پا گیں

PTI’s well-known political personality Dr. Mansoor Ali Janjua’s paternal grandmother passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17نومبر2024)
پی ٹی آئی کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کی پھوپھی جان وفات پا گیں، نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت، مرحومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بگلہ راجگان پاری پٹی یوسی مٹور میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ معروف عالم دین مولانا اقبال قریشی نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں پی ٹی آئی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت کرنل سعید جنجوعہ آف مٹور، کرنل ارشد جنجوعہ آف مٹور،صاحبزادہ ساہیں فیضان دربا رعالیہ سیاح شریف،معروف سیاسی وسماجی شخصیات ظفر اقبال کیانی،بابو راجہ ظفر اقبال، اویس کیانی،بلال کیانی،راجہ تبسم جنجوعہ،راجہ عمران جنجوعہ ممیام،کامران کیا نی آف بگلہ، شاہ جہان کیانی آف بگلہ،معروف صحافی انوار الحق راجہ، صحافی راجہ آصف محمود،پی ٹی آئی کے راجہ عاطف جنجوعہ ایڈووکیٹ،راجہ عبا س جنجوعہ مٹور،چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان، دربار عالیہ الطافیہ گیلانہ بکھر شریف اسلام آباد کے خادم نوجوان مذہبی شخصیت کبیر احمد قادری بکھر وری سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

راجہ محمد بشارت (مرحوم)آف پٹھی کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ سالانہ برسی، بڑھی تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت

Eisaal e aswaab dua observed for the late Raja M Basharat in Dhok Bhatthi

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17نومبر2024)
راجہ محمد بشارت (مرحوم)آف پٹھی کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ سالانہ برسی، بڑھی تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر کے والد محترم، سابق امیدوار برائے ایم پی اے،سابق ناظم و چیئرمین راجہ ندیم احمد، معروف بزنس مین راجہ سعید احمد کے چچا جان راجہ محمد بشارت (مرحوم)آف پٹھی کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ دعائیہ برسی کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقدکی گئی دعائیہ محفل میں سابق امیدوار برائے ایم پی اے،سابق ناظم و چیئرمین راجہ ندیم احمد،سابق امیدوار برائے چیئرمین راجہ جاوید احمد آف سکوٹ،چوہدری نصرت آف پٹھی، حاجی قدوس، حاجی یحییٰ،چوہدری نوید آف پٹھی، چوہدری کاشان ہمایوں (گولڈ میڈلیٹ)،راجہ عزیز آف سکوٹ،چوہدری حمزہ آف پٹھی،راجہ عمران آف ڈھوک تھلہ،چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی ملک کلیم حسین اعوان، دربار عالیہ الطافیہ گیلانہ بکھر شریف اسلام آباد کے خادم نوجوان مذہبی شخصیت کبیر احمد قادری بکھر وری سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button