DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Hundreds Benefit from Free Eye Camp Organized by Khidmatgar Group at Al-Tibarak House
خدمت گار گروپ کی طرف سے التبارک ہاوس میں آئی کیمپ کا انعقاد

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16نومبر2024)
خدمت گار گروپ کی طرف سے التبارک ہاوس میں آئی کیمپ کا انعقاد،سینکڑوں کی تعداد میں مریض مستعفید، جولیاں اٹھا کر خدمت گار گروپ کے سرپرست اعلی کرنل صبح صادق ملک کا دعاہیں، تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں قبل التبارک ہاوس میں آئی کیمپ لگایا گیا تھا جس میں مریض 506 کا چیک اپ ھوا جس میں سے 194 مریض کو نظر کی عینک مفت فراہم کی 353 مریض کو مفت ادیات فراہم کی 28 مریض کو الشفاء ہستپال ریفر کیا گیا ہے جن کا مفت آپریشن کیا جائے گا آئی کیمپ میں MPA چودھری نعیم اعجاز نے بھی خصوصی دورا کیا بہترین انتظام پر خدمت گار گروپ کو شاباس دی مسلم لیگ ن خدمت گار گروپ کے سرپرست اعلی کرنل صبح صادق ملک نے کہا کہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ ہمارہ مشن ہی خدمت خلق کرنا ہے اس پہلے بھی علافے میں بہت سارے فلاحی کام کیے ہیں میں اپنی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے ہمشیہ فلاہی کاموں میں میرا ساتھ دیا میں ذاتی طور پر قاضی شفقت اقبال کا شکریہ ادا ھوں جہنوں نے اس کامیاب کیمپ میں کلیدی کردار ادا کیا۔




