Kahuta: A grant of 3.5 billion of Kahuta Kallar Syedan approved
کہوٹہ کلر سیداں کے ساڑھے 3ارب کی خطیر گرانٹ منظور
Kabir Ahmed Janjua4 weeks ago
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4نومبر2024) راجہ صغیر احمد اپنے سابقہ دور کے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ اس بارخود ہی توڑیں گے، کہوٹہ کلر سیداں کے ساڑھے 3ارب کی خطیر گرانٹ منظور کرا کر حلقے کی عوام کے دل جیت لیے ہیں انشاء اللہ سڑکوں، گلیات کی تعمیر، ہسپتالوں،بی ایچ یوز کی اپ گریڈیشن سے حلقے میں حقیقی تبدیلی آئے گئی،عوام نے جس اعتماد کے ساتھ اپنے لیڈران کو ووٹ دیے تھے وہ اس پر پورا اتریں ہیں ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ماجد جنجوعہ آف دڑیوٹ وارث حال مقیم یو کے نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے اکاون راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد نے الیکشن مہم میں حلقے کی عوام سے جو وعدئے کیے تھے وہ پورے ہو نگے انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے اپنے سابقہ دور میں بھی حلقے میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں انہوں نے اپنے سابقہ دور میں سڑکوں، گلیوں، سوئی گیس، بجلی، صحت کے حوالے سے بہت سارے کام کرائے تھے انشاء اللہ اس بار بھی وہ اپنے ترقیاقی کاموں کا ریکارڈ اس بار خود ہی توڑیں گے۔
Kahuta (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 4, 2024) — – Local political and social figure Majid Janjua, a prominent resident of Dadyot Waris now based in the UK, praised Raja Sagheer Ahmad’s recent strides in his PP-7 constituency. Ahmad, a Pakistan Muslim League (N) MPA, has secured an unprecedented PKR 3.5 billion grant for development in the area. The funds will support key projects, including road and street construction, hospital upgrades, and improvements in Basic Health Units (BHUs). According to Janjua, these efforts are set to bring “genuine transformation” to the region.
Majid Janjua highlighted that Raja Sagheer Ahmad, who has a track record of extensive development projects, is on course to surpass his previous achievements. The approved funds align with election pledges made by Raja Usama Ashfaq Sarwar (MNA, NA-51) and Raja Sagheer Ahmad, bringing renewed optimism to their supporters. Residents had placed significant trust in these leaders, and, as Janjua stated, “they are delivering on their promises.”
During his last tenure, Raja Sagheer Ahmad implemented numerous projects focused on infrastructure, including roads, streets, electricity, and gas services. With this new grant, he aims not only to uphold but to exceed the standards set in his previous term.
معروف سیاسی سماجی شخصیت ابرار حسین چوہدری کی بھتیجی کی رخصتی
The wallima of the niece of well-known political and social figure Abrar Hussain Chaudhry
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4نومبر2024) معروف سیاسی سماجی شخصیت ابرار حسین چوہدری لائن سپریڈنٹ صدر پاکستان واپڈا ایمپلائز یونین اسلام آباد کی صاحبزادی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس انجم شہزاد چوہدری کی بھتیجی کی رخصتی کے موقع پر سیاسی سماجی کاروباری و مذہبی شخصیات کی شرکت اس موقع پر سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمن سابق ضلعی چیئرمین زکواۃ و عشر کمیٹی راولپنڈی، معروف سماجی و کاروباری شخصیت سیٹھ چوہدری عامر وسیم، سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چیئرمین راجہ عامر مظہر، چیئرمین راجہ شوکت، وائس چیئرمین عبدالحمیدمغل، وائس چیئرمین ظفر مغل، نائب ناظمین مداح حسین شاہ، راجہ شفقت ایڈووکیٹ، چیئرمین راجہ شہزاد یونس، کرنل محمد شفیق، سابق ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر چوہدری صغیر عالم، معروف کاروباری شخصیات راجہ جاوید اشرف, چوہدری ابراہیم، راجہ محمد رستم، چوہدری وقاص، حاجی چوہدری زاہد اقبال سابق جنرل کونسلر، حاجی چوہدری طارق تاج، شیخ سلیمان شمسی، چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر شجاع قاضی آئی ایم پی اے سی ٹی، سابق واپڈا ایسکو چیف انجینئر راجہ سعید احمد چوہان، ایگزیکٹو انجینئر ایسکو محمد عظیم زرداری، ایس ڈی او چوہاخالصہ انجینئر چوہدری جمال لطیف، چیف ایڈیٹر روزنامہ محاسبہ ملک عابد اعوان، ایڈیٹر پوٹھوہار نیوز طارق بٹ، ڈپٹی ایڈیٹر پنڈی پوسٹ چوہدری شہباز رشید، معروف سماجی شخصیت چوہدری سلیم اللہ المعروف مٹھو، منیجر اٹک پٹرولیم چوہدری اسد، ڈی ایس پی پنجاب پولیس ملک سہیل ظفر، انسپکٹر چوہدری شہزاد، سب انسپکٹر راجہ اصغر سلطان، سیکرٹری راجہ عمران، صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی، منتظم اعلیٰ ضلع راولپنڈی ابوطلحہ، ڈاکٹر شاہد، خطیب مولانا فاروق جلالی، معروف کاروباری شخصیت چوہدری وسیم حبیب،شبیر کیانی، معروف سماجی شخصیت حاجی ظفر، پروفیسر ڈاکٹر ملک کامران نسیم، ڈاکٹر سعید الرحمن، پرنسپل پنجاب کالج ملک ندیم ایاز، حاجی چوہدری طیب، چوہدری جنید، چوہدری احسان، نائیک چوہدری سکندر تبریز آف سہالہ و دیگر شخصیات کی شرکت۔