21 October 20214DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Stamp Vendor Malik Shakeel of Kahuta Passes Away, Funeral Held at DHA Phase 2 Cemetery

کہوٹہ کے معروف اشٹام فروش ملک شکیل گوڑھا سیداں والے انتقال کر گئے

کہوٹہ (پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 21 اکتوبر 2024) – کہوٹہ کے معروف اشٹام فروش، ملک شکیل گوڑھا سیداں والے، طبعی موت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی وفات سے مقامی برادری میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جہاں وہ اپنی خدمات کی وجہ سے معروف تھے۔ ان کی نماز جنازہ ڈی ایچ اے فیز 2 کے قبرستان میں ادا کی گئی، جس میں اہل خانہ، دوست احباب اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور ان کو آخری الوداع کہا۔

Kahuta (Pothwar.com, Imran Zamir, October 21, 2024) –A renowned stamp vendor from Kahuta, Malik Shakeel of Ghora Syedan, passed away due to natural causes. His death has left a void in the community where he was well-known for his services. The funeral prayer was offered at the DHA Phase 2 cemetery, attended by family, friends, and members of the local community, who came to pay their final respects.

بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد بشارت آف بھورہ حیال کا بیٹا رشتہ ازواج میں منسلک

Son of Prominent Political and Social Figure Mirza Mohammad Basharat of Bhora Hayal marraige celebrations

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21اکتوبر2024)
بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد بشارت آف بھورہ حیال کا بیٹا رشتہ ازواج میں منسلک،بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،تفصیل کے مطابق یونین کونسل دکھالی کے علاقہ بھورہ حیال کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد بشارت کا صاحبز ادہ مرزا سہیل رشتہ ازواج میں منسلک ہو گیا اس کی دعوت ولیمہ کی تقریب راجگان شادی ہال منکیالہ میں منعقدہو ئی دعوت ولیمہ کی تقریب میں مسلم لیگ ن کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابق وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبد الحمید مغل،نوجوان قیادت راجہ عرفان سرورامیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹور، راجہ طارق سرور، راجہ خضر سرور، راجہ رومان خضر،معروف سیاسی وسماجی شخصیات افتخار ملنگی، راجہ ظفر کونسلر،ماسٹر ساجد،راجہ قاسم شیدائی، معروف شاعر واجد حقیر دکھالی، مرزا حفیظ بھورہ،صوبیدار رقیب بھورہ حیال، راجہ جاوید،علامہ فخر نوید صدیقی، راجہ سمیر جنجوعہ، معروف سیاسی شخصیت راجہ فیصل نوگراں، معروف صحافی چوہدری شہباز،راجہ طٰحہ عباس جنجوعہ،راجہ بشارت پنجاب پولیس، کونسلر راجہ ارشد، سکندر کھٹڑ کہوٹہ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button