6 October 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Prominent Businessman Munir Akhtar Kayani Passes Away

کہوٹہ اور راولپنڈی کی مشہور کاروباری شخصیت، منیر اختر کیانی وفات پا گئے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6اکتوبر2024)– ہوتھلہ جگیوٹ خالصہ والے راشد محمود کیانی ،شاہد محمود کیانی،شکیل کیانی کے چچا اور شیری کیانی اور سبحان کیانی کے والد ، کہوٹہ اور راولپنڈی کی مشہور کاروباری شخصیت، منیر اختر کیانی صاحب قضاۓ الہی سے وفات پا گئے ھیں، مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح مورخہ 6 اکتوبر 2024 , بوقت 11 بجے ڈھوک کیانیاں میں ادا کی جاۓ گی۔

Kahuta (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 6, 2024) — Prominent businessman Munir Akhtar Kayani, a well-known figure in the Kahuta and Rawalpindi business community, has passed away due to natural causes. He was the uncle of Rashid Mahmood Kayani, Shahid Mahmood Kayani, and Shakeel Kayani, and the father of Sherry Kayani and Subhan Kayani, residents of Hothla Jagiot Khalsa.

The funeral prayer for the late Munir Akhtar Kayani will be held on Sunday, October 6, 2024, at 11:00 AM in Dhok Kiyani. Friends, family, and community members are invited to attend.

حلقے کی عوام کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں، راجہ ندیم احمد

My doors are open 24 hours for the people of the constituency, Raja Nadeem Ahmed

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6اکتوبر2024)
حلقے کی عوام کے لیے میرے دروازے24گھنٹے کھلے ہیں، عوام نے الیکشن2024میں میرے ساتھ جس طرع ساتھ دیا میں اس کو بھلا نہیں سکتا، اپنے ووٹروں،سپورٹروں کے ساتھ تھا ان کے ساتھ کھڑا ہوں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی سیون سابق ناظم و چیئرمین راجہ ندیم احمد نے حلقے کے دورے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے چوک پنڈوری والے راجہ ڈاکٹر محمد جہانگیر جنجوعہ کے بھتیجے راجہ سہیل جہانگیر جنجوعہ کے کزن راجہ فیضان فرحت کے دعوت ولیمہ میں کی شرکت اور ان کو مبارک باد پیش کی انہوں نے منیاندہ بیکڑاآباد محمد اسین کبیر یو اے ای کے دعوت ولیمہ میں سابق امیدوار ایم پی اے راجہ ندیم احمدنے شرکت کی ان کو مبارک باد پیش کی راجہ ندیم احمد نے ممیال کے مقام پر حاجی مشتاق حسین، محمد اشتیاق یو کے کی والدہ مرحومہ کی وفات پرانہوں نے ان سے دلی تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

رنیال گاؤں والے راجہ خلیل الرحمن رضا الہی سے وفات پا گئے

Raja Khalil Ur Rehman passed away in village Raniyal

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6اکتوبر2024)
رنیال گاؤں والے سابق ناظم راجہ چنگیز خان، راجہ عظمت نواز، راجہ شیر باز خان مرحوم، راجہ احمد یار پپو مرحوم اور ممبر ضلع کونسل راجہ سرفراز مرحوم کے بھائی، راجہ عدیل کے والد، اور سابق امیدوار برائے چیئرمین راجہ ابوبکر چنگیز کے تایا راجہ خلیل الرحمن رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کا جنازہ آج مورخہ 6 اکتوبر بروز اتوار دن 11 بجے رنیال گاؤں میں ادا کیا جائے گا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button