DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Patrolling Police Recover Stolen Car in Kahuta After 12 Years, Suspect Arrested in Bior

پٹرولنگ پولیس بیورکی بڑی کاروائی لاہور چوری شدہ گاڑی بارہ سال بعد کہوٹہ بیور سے برآمد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اکتوبر2024)
پٹرولنگ پولیس بیورکی بڑی کاروائی لاہور چوری شدہ گاڑی بارہ سال بعد کہوٹہ بیور سے کشمیر کے رہائشی سے برآمدتفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ بیور انچارج پوسٹ نوشاد علی سب انسپکٹر کی زیرنگرانی شاھد محمود اے ایس آئی اور انکی ٹیم نے بارہ سال قبل چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی۔ نوشاد احمد ایس آئی نے نوٹ کروایا ہے کہ دوران گشت و ناکہ بندی محمد عامر (4153) کی ای پولیس ایپ ائی ڈی سے ایک مہران کار نمبری( ایل ای سی5713 چیک کرنے پر مذکورہ مقدمہ نمبر 188/22 بجرم 381A ت پ تھانہ شاھدرہ ضلع لاہور کا چوری شدہ شو ھواجس پر مسمی خلیل بٹ سکنہ سہنسہ ضلع کوٹلی کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 659/24 تھانہ کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں درج کروایا گی ملزم گرفتار مقدمہ درج،پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیلئے شب و روز کوشاں ہے جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 4, 2024) – In a significant operation, the Patrolling Police Bior recovered a car stolen 12 years ago from a resident of Kashmir in the Kahuta area. Acting under the directives of SSP Rawalpindi Region, Muhammad Bin Ashraf, the police continue their crackdown on criminal activities.

The breakthrough came under the supervision of Naushad Ali, Sub-Inspector in charge of the Bior Patrolling Post, and his team led by ASI Shahid Mehmood. During routine patrolling and checkpoint inspection, they identified a Mehran car (number LEC-5713) using the e-Police app, which matched a theft case filed in 2012 at Shahdara Police Station, Lahore.

The suspect, identified as Khalil Butt from Kotli district, was arrested, and a new case (No. 659/24) has been registered at Kahuta Police Station. The swift action of the patrolling police has been widely praised by the public, reinforcing their commitment to crime prevention.

دوبیرن خورد کے رہائشی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوخالد نصیر عباسی کے گھر پر بلا اشتعال فائرنگ

Unprovoked firing at the house of well-known social media activist Khalid Naseer Abbasi, a resident of Doberan Khurd

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اکتوبر2024)
دوبیرن خورد کے رہائشی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوخالد نصیر عباسی کے گھر پر بلا اشتعال فائرنگ،الخمداللہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کے علاقہ دوبیرن خورد کے رہائشی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوخالد نصیر عباسی نے تھانہ کہوٹہ میں در خواست دیتے ہوئے تفصیل سے آگاہ کیا کہ میں گھر کے اندر موجود تھا کہ سفید رنگ کی میران کارے میرے گھر پر بلا اشتعال فائرنگ سٹیٹ کی گی میں گھرے اندر موجود تھا۔ جیسے اور دار فائرنگ کے بعد میں بھاگ کر بائر نکلا مگر گاڑی تیز رفتاری کے ساتھ کہوٹہ کی طرف نکل گئی جکی وجہ سے میں اس کا نمبر نوٹ نہیں کر سکا۔ فائر کئے گئے ہول میں نے جمع کر کے 15 پر کال کی جیسے تھانہ کہوٹہ کے ملازمیں موقع پر پہنچے انہوں نے کہا اس افسوس ناک واقع کی وجہ سے میری فیملی خوفزادہ ہے لہذا میری در خواست پر کاروائی کی جائے۔

جامع مسجد الخلیل گرڈ اسٹیشن میں پیر سید زبیر شاہ بخاری ؒ اور پیر عبد القادر عباسیؒ کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ سالانہ محفل

Annual gathering held at Jamia Masjid Al-Khalil grid station to pay tribute to Pir Syed Zubair Shah Bukhari and Pir Abdul Qadir Abbasi

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اکتوبر2024)
خطیب جامع مسجد الخلیل صاحبزادہ حافظ صغیر احمد قادری اور صاحبزادہ محمد فرید کے زیر اہتمام جامع مسجد الخلیل گرڈ اسٹیشن میں پیر سید زبیر شاہ بخاری ؒ اور پیر عبد القادر عباسیؒ کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ سالانہ محفل پاک،بڑھی تعداد میں علمائے کرام، ثناء خوان مصطفیﷺ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت، محفل پاک میں کے اختتام پر ادارہ ہذا جامع جمال قرآن سے قرآن پاک حفظ کر نے والے 2حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی محفل پاک سے خطیب پاکستان مفتی غلام محی الدین نے خصوصی خطاب کیا جبکہ محفل میں ناظم اعلیٰ جماعت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ مولانا افضل رضوی،چیف آرگنائزر مولاناڈاکٹر آصف القادری، غلام مرتضی صابری،حافظ فخر عباس، قاری زبیر چشتی سمیت تحصیل بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی محفل کے آخر میں پیر سید زبیر شاہ بخاری ؒ اور پیر عبد القادر عباسیؒ کے ایصال ثواب کے لیے اور تمام عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button