روات–(پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،29، ستمبر، 2024ء ) ضلع راولپنڈی کی سڑکوں کی تعمیر ومرمت کیلئے کیلئے 3 ارب 90 کروڑ 48 لاکھ روپے فنڈز جار ی کردئیے گئے جبکہ ٹینڈرنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ روڈ بحالی پروگرام میں اڈیالہ روڈخواجہ کارپوریشن تا گورکھپور 1 ارب 90 کروڑ 30 لاکھ، گرجا تا ٹھلیاں 62 کروڑ 88 لاکھ سمیت 9 سڑکیں شامل ہیں۔ ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر قمر الاسلام راجہ نے ٹھیکیداروں کو جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ چکری اڈہ تا بلاول ہرنیانوالہ روڈ 20 کروڑ 47 لاکھ جرار کیمپ تا کچی جوڑیاں 20 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار ہرکہ تا بسالی 10 کروڑ 41 لاکھ 80 ہزار چکری تا ڈھڈمبر 6 کروڑ 24 لاکھ 94 ہزار جوڑیاں تا چکری 26 کروڑ 24 لاکھ ڈھڈمبر تا نیلا دلھہ 5 کروڑ 32 لاکھ 48 ہزار چک بیلی خان بائی پاس روڈ 9 کروڑ 27 لاکھ 34 ہزار چوک پنڈوری تا بھاٹہ روڈ 11 کروڑ 5 لاکھ روات تا کلر سیداں روڈ 22 کروڑ لاکھ73 بحالی پروگرام میں شامل ہیں
Rawat – (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, September 29, 2024) – A substantial fund of Rs. 3.90 billion has been allocated for the repair and maintenance of roads in Rawalpindi District. The tendering process for the project has been completed. The road rehabilitation program includes nine major roads, with key projects such as Adiala Road from Khawaja Corporation to Gurkha for Rs. 1.90 billion, and the Girja to Thalian road for Rs. 628.8 million.
Engineer Qamar ul Islam Raja, Member of the National Assembly and Chairman of the District Coordination Committee Rawalpindi, has instructed contractors to begin work promptly. Other projects in the program include Chakri Adda to Bilawal Hernianwala Road for Rs. 204.7 million, Jarrar Camp to Kachi Jorian for Rs. 202.9 million, and multiple other roadworks across the region. The program aims to improve infrastructure across key areas, enhancing connectivity and road safety.