مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16ستمبر2024)
جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ روز 14ویں سالانہ میلاد مصطفی ریلی نہایت ہی پرامن اور اس عہد کے ساتھ کراچی کمپنی اختتام پذیر ہوئی کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا میلاد مصطفی ریلی کا روات میں افتتاحی تقریب کے بعد مقررہ وقت کے مطابق جیسے ریلی کا آغاز ہوا تو ریلی کے شرکاء کا متعدد راستوں بھنڈر کے مقام پر علامہ محمد علی قادری، چوہدری ندیم اختر، سید جنید شاہ ودیگر نے ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جبکہ سواں گارڈن کے مقام مدرسے کے طلباء اور اساتذہ کے علاؤہ گلبرگ گرین انٹر چینج پر علامہ محمد گلزار نقشبندی، پیر سید عبید ریحان شاہ، علامہ محمد عثمان غنی، راجہ ریاضت حسین نقشبندی،چوہدری محمد حنیف، پیر سید شجاعت حسین کاظمی، چوہدری محمد زبیر، چوہدری منصور، چوہدری طارق، راجہ صفدر، چوہدری سلیم اختر چوہدری محمد گل فراز، راجہ شہزاد، خالد زماں، چوہدری وحید ودیگر کی طرف سے ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا گیا اسی طرح گنگال کے مقام پر محمد تنویر کھوکھر کی طرف سے ریلی کا استقبال کیا گیا میلاد مصطفی ریلی جیسے ہی کھنہ پل پہنچی تو وہاں پر بھی صاحبزادہ سائیں خاور علی قادری،پیر سید عظمت حسین شاہ گیلانی، پیر سید سجاد حسین شاہ بخاری، پیر سید کوثر شاہ بخاری،پیر سید واجد علی شاہ گردیزی پیر سید مصباح الحسن گیلانی، میر اشتیاق احمد قادری، پیر سید انجم شاہ، ملک فخر علی، صاحبزادہ بلال عباسی، پیر سید ساجد حسین شاہ گیلانی، پیر سید اسد علی شاہ گردیزی، مفتی عمران رضوی، راجہ منیر اعجاز، علامہ کامران قریشی،علامہ قیصر قریشی اور علامہ الطاف قادری نے ساتھیوں کے ہمراہ ریلی کا استقبال کیا اور قافلے کی شکل میں ریلی میں شریک ہوئے ہرسال کی طرح اس سال بھی ریلی اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی کراچی کمپنی اختتام پذیر ہوئی جہاں پر صوبائی امیر پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی نے خطاب کیدوران مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے 22 اگست کے مختصر فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس کا مکمل تحریری فیصلہ جلد جاری کرے تاکہ ابہام اور تشویش کا خاتمہ ہو سکے انہوں نے مذید کہا کہ جب تک مبارک ثانی کیس کا قرآن، شریعت، آئین اور قانون کی روشنی میں تفصیلی تحریری فیصلہ نہیں آتا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی تحریک جاری رہے گی اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تاہم جماعت اہلسنت پاکستان کے پچاس سے زائد کارکنوں نے بھی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ سیکورٹی انچارج راجہ عامر شہزاد کی قیادت میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبائی روات تا کراچی کمپنی اختتام پذیر ہونے والی میلاد مصطفی تحفظ ختم نبوت ریلی میں سیاسی وسماجی شخصیات میں سے الحاج راجہ محمد مجاہد،راجہ آصف خان،چوہدری مسعود،ملک ثاقب محمود ایڈووکیٹ کے علاؤہ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان اہلسنت نے شرکت کی۔
Mator ( Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, September 16, 2024) – The 14th annual Milad Mustafa Rally, organized by Jamaat Ahl-e-Sunnat Pakistan, concluded peacefully in Karachi Company with a firm pledge to defend the belief in the finality of prophethood, regardless of the sacrifices required. The rally, which began with an opening ceremony in Rawat, passed through several key locations. Participants were warmly welcomed by religious and community leaders, including Allama Muhammad Ali Qadri, Chaudhry Nadeem Akhtar, and Syed Junaid Shah at Bhindar, and Allama Muhammad Gulzar Naqshbandi and Pir Syed Ubaid Rehan Shah at Swan Garden.
At the Khanna Pul location, a large reception was held by Sahibzada Sain Khawar Ali Qadri, Pir Syed Azmat Hussain Shah Gilani, and other notable figures. As in previous years, the rally followed its designated routes, ending at Karachi Company, where provincial leader Pir Syed Shabbir Hussain Shah Gilani addressed the crowd. He praised the Supreme Court’s August 22 ruling in the Mubarak Sani case and urged the court to release a detailed written judgment to eliminate ambiguity.
District authorities ensured strict security throughout the event, aided by over fifty members of Jamaat Ahl-e-Sunnat’s security team, led by Raja Amir Shehzad. Thousands of Ahl-e-Sunnat members, including political and social figures like Alhaj Raja Muhammad Mujahid, Raja Asif Khan, and Chaudhry Masood, participated in the rally.