13 September 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Scholarship Ceremony Held at Government Graduate College Kahuta Under Principal Prof. Shabir Raja

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کہوٹہ میں پرنسپل پروفیسر شبیر راجہ کی زیر صدارت سکالر شپ کی تقریب کا انعقاد

کہوٹہ:(پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر ،13، ستمبر، 2024ء ) –پرنسپل پروفیسر محمد شبیر راجہ کے زیراہتمام گورنمنٹ گریجویٹ کالج کہوٹہ میں ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات میں سکالر شپ کی مد میں تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ گیا،تقریب کے مہمان خصوصی بورڈ آف گورنر ڈاکٹر عزیز اللہ میمن تھے۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر عزیز اللہ میمن نےطلباء و طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی ھے اپنے والدین جو اتنی محنت سے آپکو تعلیم دلاو ریے ہیں انکی قدر کریں اور انکی توقعات پر پورا اتریں۔اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کیا،اس موقع پر طلباء و طالبات میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کیے گئے،جبکہ بی ایس 2024 میں نمایاں پوزیشن ہولڈز کو اسناد دی گئیں۔

Kahuta(Pothwar.com, Imran Zamir, September 13, 2024) – A scholarship distribution ceremony was organized at Government Graduate College Kahuta under the leadership of Principal Professor Muhammad Shabbir Raja. The event aimed to support talented and deserving students. The special guest for the ceremony was Dr. Azizullah Memon, a member of the Board of Governors.

In his address, Dr. Azizullah Memon congratulated the students and encouraged them to value their education and meet the expectations of their parents, who have worked hard to provide for their academic success. He also paid tribute to the late Dr. Abdul Qadir Khan for his contributions to the nation. Scholarships were distributed to students, and certificates were awarded to top performers of the BS 2024 batch.

سابق تحصیلدار اسلام آباد الحاج چوہدری محمد حسین سپرد خاک،نمازے جنازہ میں سابق ممبران اسمبلی، سابق بلدیاتی نمائندوں،سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت،

Former Tahsildar Islamabad Alhaji Chaudhry Muhammad Hussain was buried, thousands of people including former members of the assembly, former local government representatives, political, social and religious figures participated in the funeral prayers.

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13ستمبر2024)
سابق ممبر ضلع کونسل و چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کے والد ماجد سابق تحصیلدار اسلام آباد الحاج چوہدری محمد حسین سپرد خاک،نمازے جنازہ میں سابق ممبران اسمبلی، سابق بلدیاتی نمائندوں،سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت، چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کے والد ماجدکی وفات پر مسلم لیگ ن کے MPAراجہ صغیر احمد، سابق ایم پی اے محمو د شوکت بھٹی، سابق امیدوار برائے MPAسابق چیئرمین و ناظم راجہ ندیم احمد، سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد، سابق چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ظفر بگہاروی، سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیئرمین نارہ چوہدری محمد یونس،سابق ناظم یوسی لہڑی راجہ ممتاز حسین،سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیر ن خورد مرزا مسعود احمد، کونسلر راجہ عرفان سرور امیدوار برائے چیئرمین یوسی مٹور،سابق کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری اور صحافی کبیر احمد جنجوعہ نے گہرئے غم ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12ستمبر2024)
ممبران قومی و صوبائی اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد کا راجہ سکندر محبوب کی وفات پر فاتحہ خوانی، لواحقین سے تعزیت کا اظہار،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے MNA راجہ اسامہ اشفاق اور مسلم لیگ ن کے MPA راجہ صغیر احمدنے ممیام راجگان کے مقام پر سابق نائب ناظم یوسی دوبیرن کلاں راجہ محبوب کاظم کے بیٹے،معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ ثقلین جنجوعہ اور راجہ شجاع جنجوعہ کے ماموں زاد بھائی،راجہ نصرت جنجوعہ اور راجہ عامر جنجوعہ کے بھائی اور راجہ ناصر بشیر کے بہنوئی راجہ سکندر محبوب کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر راجہ یاسر ایڈووکیٹ، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت جنجوعہ، حفیظ عباسی پی اے ٹو ایم این این اے،سردار شاہد پلوٹ پی اے ٹو ایم پی اے، کونسلر راجہ عباس، انور ستی، زوہیب وحید ستی، حاجی سلیم، راجہ حسام رضا، راجہ وقار محبوب ساہیں محمد شعبان تھوہا، زین ملک اور صحافی کبیر احمد جنجوعہ بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button