DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

London: UK Resident Donates Water Filtration Plant Worth 4 Million for Hometown in Kallar Syedan

برطانیہ کے رہائشی نے کلر سیداں میں آبائی شہر کے لیے 4 ملین مالیت کا واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کیا۔

برمنگھم/کلرسیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،08، ستمبر، 2024ء ) – برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مقیم راجہ تسنیم الفت کا جذبہ ایثار، اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے اپنے آبائی گاؤں منگال کے لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیئے فلٹریشن پلانٹ کا عطیہ کیا ہے جس پر 40 لاکھ کی لاگت آئی یے۔ تفصیلات کے مطابق منگال کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی قربان کے پوتے اور محمد الفت مرحوم کے صاحبزادے راجہ تسنیم الفت نے 40 لاکھ کی لاگت سے منگال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا سابق ارکان بلدیہ عابد زاہدی،حاجی محمد اسحاق حاجی محمد ریاست نے فیتہ کاٹ کر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ لاس موقع پر دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ھوے ممتاز عالم دین مولانا غلام مصطفی سیالوی نے کہا کہ دین اسلام میں پانی کا عطیہ افضل ترین صدقہ جاریہ ہے صاحب ثروت افراد اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیئے کسی بھی ابادی میں فلٹریشن پلانٹ کے علاوہ سکول کی ضروریات کو پوری کرکے اللہ ہی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں اس موقع پر وسیم الفت، محمد سعد،ظفر اقبال نقشبندی، اور دیگر عمائدین نے تقریب میں شرکت کی اور وسیم الفت کا شکریہ ادا کیا۔

Birmingham/Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 8, 2024) – Raja Tasneem Ulfat, a Birmingham-based philanthropist, has donated a water filtration plant worth 4 million PKR to his ancestral village of Mangal, Kallar Syedan, in honor of his late parents. The plant aims to provide clean drinking water to the local community.

The project was inaugurated by former council members Abid Zahidi, Haji Muhammad Ishaq, and Haji Muhammad Riyaz in a ribbon-cutting ceremony. During the prayer gathering, renowned religious scholar Maulana Ghulam Mustafa Sialvi highlighted that providing water is one of the most virtuous acts in Islam and encouraged others to invest in charitable causes like water filtration plants and educational facilities. The event was attended by notable figures, including Waseem Ulfat, Muhammad Saad, Zaffar Iqbal Naqshbandi, and other local dignitaries, who expressed their gratitude for Raja Tasneem’s contribution.

Show More

Related Articles

Back to top button