گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام،06، ستمبر، 2024ء ) – راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول کے امتحاانات میں طالبات نے میدان مار لیا اور پہلی تین پوزیشن حاصل کر لیں ۔ پنجاب کالج تلہ گنگ کی نتاشہ رضوان نے1142 نمبر لے کر پہلی جبکہ دوسری پوزیشن دو امیدواروں نے1141 نمبر لے کر حاصل کی جن میں شباب فاطمہ اور زہرا فاطمہ شامل ہیں ان کا تعلق بھی پنجاب کالج تلہ گنگ سے ہے جبکہ تیسری پوزیشن فرح رشید نے 1140 نمبر لے کر حاصل کی۔ ان کا تعلق پنجاب کالج گوجرخان سے ہے ۔پری میڈیکل میں طلبہ میں لارنس کالج کے سعد علی تارر نے 1134 نمبر لے کر پہلی پوزیشن، احمدشیرنے 1133 نمبر لے کر دوسری اور خوباب عبداللہ نے 1127 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ میڈیکل گروپ میں طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کیں۔ انجینئرنگ گروپ طلبہ میں رائل کالج چکوال کے محمد حمزہ سلطان نے 1125 نمبر لے کر پہلی، عبید الرحمن نے 1118نمبر لے کر دوسری اور محمد انس بلال نے 1115 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پری انجینئرنگ طالبات میں مہربانو نے 1131 نمبر پہلی ، شامین بی بی نے 1119 نمبر لے کر دوسری اور سویرا زینب نے 1115 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جنرل سائنس طلبہ میں حمزہ احمد نے 1120 نمبر لے کر پہلی، آصف مجتبی نے 1101 نمبر لے کر دوسری اور حافظ منیب الرحمن نے 1101 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جنرل سائینس طالبات میں زہرا ارشد نے 1134 نمبر لے کر پہلی، فضا قریشی نے 1109 نمبر لے کر دوسری اور ماہ نور نے 1105 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامرس گروپ طلبہ میں محمد نعمان نے 1040 نمبر لے کر پہلی احمد رشید نے 1027نمبرلے کر دوسری اور عزیز اور ابریش عزیز نے 1003 نمبر ایک تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ کامرس گروب طا لبات میں ھضرامظہر 1089 نمبر لے کر پہلی، مریم بی بی نے 1086 نمبر لے کر دوسری اور فاطمہ سعید نے نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ہیومینتیز گروپ میں طلبہ میں علی شیر1032 نمبر لے کر پہلی، پوزیشن محمد صلاح الدین نے980 نمبروں سے دوسری اور محمد فہدنے969 لے کرتیسری پوزیشن حاصل کی ۔ طالبات کے گروپ میں صائمہ پروین نے1045 نمر لے کر پہلی، ادیبہ یاسمین نے1034 نمبر لے کر دوسری اور شاہ رقعہ طلعت نے1029 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات کی تقسیم کی تقریب بدھ کو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں ہو گی ۔حنیف عباسی مہان خصوصی ہوں گے
Gujar Khan (Pothwar.com, September 6, 2024) – In the Rawalpindi Educational Board’s First Annual Intermediate Examinations, female students have excelled, clinching the top three positions. Natasha Rizwan from Punjab College Talagang secured the first position with 1,142 marks. The second position was jointly held by Shabab Fatima and Zahra Fatima, both also from Punjab College Talagang, with 1,141 marks each. Farah Rasheed from Punjab College Gujar Khan took the third position with 1,140 marks.
In the Pre-Medical group, Saad Ali Tarar from Lawrence College topped the boys’ category with 1,134 marks. Ahmed Sher and Khubaib Abdullah followed with 1,133 and 1,127 marks, respectively. In the Engineering group, Muhammad Hamza Sultan from Royal College Chakwal secured the first position among boys with 1,125 marks, followed by Ubaid ur Rehman with 1,118 marks, and Muhammad Anas Bilal with 1,115 marks.
Female students also dominated the Pre-Engineering category, with Mehr Bano securing the top position with 1,131 marks, while Shamim Bibi and Sawera Zainab took second and third positions with 1,119 and 1,115 marks, respectively. In General Science, Hamza Ahmed led the boys with 1,120 marks, and Zehra Arshad topped the girls with 1,134 marks.
In the Commerce group, Muhammad Nauman secured the first position among boys with 1,040 marks, while Huzra Mazhar topped the girls with 1,089 marks. In Humanities, Ali Sher took the top spot among boys with 1,032 marks, and Saima Parveen led the girls with 1,045 marks.
An awards ceremony for the top achievers will be held on Wednesday at Fatima Jinnah University, with Hanif Abbasi as the chief guest.
اسلام پورہ جبر کی سیاسی سماجی ہر دلعزیز شخصیت حاجی خواجہ رمضان تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے
The social and political personality of Islam Purra Jabber Haji Khawaja Ramzan passed away
جبر گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام,ممراز شیخ،06، ستمبر، 2024ء ) – پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر خواجہ شفیق خواجہ لطیف کے بھائی خواجہ زعفران اور خواجہ بلال کے والد اسلام پورہ جبر کی سیاسی سماجی ہر دلعزیز شخصیت حاجی خواجہ رمضان تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے جن کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ نمازجنازہ میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف۔چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف خان مہتاب۔چوہدری یاسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر۔خواجہ شفیق۔ ڈاکٹر محمد شعیب۔چوہدری اورنگزیب۔چوہدری اعظم پرویز۔صاحبزادہ سعید الرشید عباسی۔علامہ زبیر مدنی۔چوہدری محبوب حسین آف لس ظفر چشتی۔عبدالجبار بھٹی راجہ جہانگیر احمد بھٹی۔خواجہ سلیمان بٹ ۔ماسڑساجد ماسٹر افتخار۔فیاض بیگ۔ملک غنضنفر۔۔سابق کونسلر چوہدری اورنگزیب۔راجہ فیاض۔چوہدری منشاء۔خواجہ۔مرزا خورشید۔شیخ عجائب سیٹھی۔شیخ عبد القدوس۔شیخ عامر سہیل۔خورشید پاشا۔ خواجہ شوکت۔حاجی چوہدری رشید۔۔صحافی گوجرخان ملک جاوید۔راجہ روحاں احمد۔خواجہ نذر۔خواجہ محفوظ۔خواجہ شوکت عزیز۔ڈاکٹر ازرم۔مقامی صحافی ممراز شیخ سمیت سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ جبکہ نماز جنازہ علامہ پروفیسر نثار الرحمن صدیقی نے پڑھائی۔