DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Criminal Group Arrested for Blackmail, Assault, and Extortion After Recording Exploitative Videos of Woman

عورت کی استحصالی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے بعد بلیک میل، حملہ اور بھتہ خوری کرنے والا مجرم گروہ گرفتار

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،23اگست2024)— بنت حوا کی عزت کو تار تار کر کے ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے زیادتی اور پیسے کھانے والا گرو گرفتار۔بیرون ملک مقیم خاوند کی ساری جمع پونجی گرو نے ہضم کر لی۔ پولیس تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج ملزمان
گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مسماۃ س ش نے پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے کہا کہ میرا خاوند بیرون ملک نوکری کرتا ہے میرے گھر کے ساتھ مسماۃ ا۔ پ عرف پیرنی سکنہ فاروق کالونی کا گھر ہے۔جہاں گیارویں کا ختم ہوتا ہے سال 2023 اپریل کے مہینے میں ختم شریف پر میری ملاقات حافظ توصیف ولد آزاد سکنہ بنڈھیا کہوٹہ اور جمیل شاہ ولد نامعلوم سکنہ بھگون سے ہوئی سلام دعا ہوتے حافظ توصیف میرے گھر آنے لگا اقر زبردستی میرے ساتھ زنا کیا اور میری ویڈیو بھی بنا لی اور مجھے بلیک میل کر کے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ کہ یہ ویڈیو تمہارے خاوند کو بھیج دونگا مجھے پیسے دو اسکے بعد میں نے اس کواپنی چیک بک دی جس سے مختلف اوقات میں میرے بنک سے مبلغ 16 لاکھ روپے نکلوا لیے۔ توصیف کے بعد جمیل شاہ میرے گھر انا جانا شروع کر دیا اور کہا کہ تمہاری ویڈیو میرے پاس ہے جو کہ تمہارے خاوند کو بھیج دونگا
اور مختلف اوقات میں میرے ساتھ زنا کیا۔اور بلیک میل کر کے مبلغ 10 لاکھ روپے اور 5 تولے طلائی زیورات لے گیا۔ مسمی ثاقب ولد نوید، رضوان ولد مشتاق عرف چنوں جو کہ ہمارے محلے کے ہیں۔ ان لوگوں نے مجھے بلیک میل کیا اور ثاقب نے میرے ساتھ زیادتی بھی کی اور مار کٹائی بھی کی۔رضوان عرفچنوں کے پاس میری ویڈیو موجود ہے۔ان تمام نے ملکر میرے ساتھ سخت زیادتی کی ہے۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے دفعات 376/420/292 ت پے کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔عوام علاقہ کی جانب سے کہوٹہ مرزا طاہر سکندر اور ایس ایچ او کو شاندار کاروائی پر سراہا۔

Kahuta (Pothwar.com, Imran Zamir, August 23, 2024) –A gang involved in the heinous acts of sexual assault, blackmail, and extortion has been apprehended by the Kahuta Police. The gang exploited a local woman, identified as S.S., whose husband works abroad.

According to the victim’s written complaint, she was initially approached by one Hafiz Tauseef during a religious gathering in April 2023. Tauseef, after gaining her trust, forcibly assaulted her and recorded the incident on video. He then used the footage to blackmail her, threatening to send it to her husband if she did not comply with his demands for money. Over time, Tauseef managed to withdraw approximately 1.6 million PKR from her bank account.

Subsequently, another member of the group, Jamil Shah, also began visiting her and similarly assaulted and blackmailed her, extorting an additional 1 million PKR and 5 tolas of gold jewellery. The victim was further tormented by local men, Saqib and Rizwan, who also abused and extorted her.

Following her complaint, the Kahuta Police registered a case under sections 376, 420, and 292 of the Penal Code. The suspects have been arrested, and the police’s swift action has been praised by the local community, particularly by SDPO Mirza Tahir Sikandar and SHO for their effective operation.

Show More

Related Articles

Back to top button