DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Senior Political Figure, Subedar Major (R) Raja Abdul Hafeez Janjua, Returns from Private Visit to UK

بزرگ سیاسی شخصیت صوبیدار میجر (ر)راجہ عبدالحفیظ جنجوعہ انگلینڈ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ آئے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20اگست2024) بزرگ سیاسی شخصیت صوبیدار میجر (ر)راجہ عبدالحفیظ جنجوعہ انگلینڈ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ آئے، اہرپورٹ پر پی ٹی آئی یوسی پنجار کے نائب صدر عنائت جنجوعہ اور دیگر عزیز و اقارب نے پر تباک استقبال کیا اور ان کو ان رہائش گاہ پر لیا گیا،یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حالیہ ہونے والی تنظیم سازی میں پی ٹی آئی قیادت نے بزرگ سیاسی شخصیت صوبیدار میجر (ر)راجہ عبدالحفیظ جنجوعہ کو یونین کونسل پنجاڑ (ون) کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کیا ہے،صوبیدار میجر (ر)راجہ عبدالحفیظ جنجوعہ کو یونین کونسل پنجاڑ (ون) کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر پی ٹی آئی یوسی پنجار کے نائب صدر عنائت جنجوعہ اور دیگر افراد نے دلی مبارکباد پیش کی ہے، صوبیدار میجر (ر)راجہ عبدالحفیظ جنجوعہ نے اپنے بیان میں قیادت کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی غیر موجودگی میں ان پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یونین کونسل پنجاڑ (ون) کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کیا ہے انشاء اللہ میں انے اعتماد پر پورا اتروں اور پارٹی کے لیے دن رات کام کروں گا

Mator;Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, August 20, 2024
Senior political figure Subedar Major (R) Raja Abdul Hafeez Janjua has returned to the country after a private visit to England. Upon his arrival at the airport, he was warmly welcomed by the Vice President of PTI UC Panjar, Inayat Janjua, along with other relatives and close associates. He was then escorted to his residence. It is noteworthy that during the recent organizational restructuring of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), the leadership appointed Subedar Major (R) Raja Abdul Hafeez Janjua as the Deputy General Secretary of Union Council Panjar (1). On his appointment, PTI UC Panjar Vice President Inayat Janjua and other individuals extended their heartfelt congratulations to him. In his statement, Subedar Major (R) Raja Abdul Hafeez Janjua expressed his gratitude to the leadership for entrusting him with this responsibility in his absence. He vowed to fulfill their trust and work tirelessly for the party.

بجلی بلوں میں ریلیف کااعلان پنجاب حکومت کاتاریخی کارنامہ

The announcement of relief in electricity bills is a historic achievement of the Punjab government

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20اگست2024)
کونسلرراجہ گلزار احمد گلزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی بلوں میں ریلیف کااعلان پنجاب حکومت کاتاریخی کارنامہ ہے بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کے اعلان پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، صوبائی حکومت نے صوبہ کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کردیا یہ عوام کی ریلیف کی فراہمی کا ایک بڑا نقلابی اقدام ہے آنیوالے دنوں میں عوام کو مزید ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی پنجاب میں ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے اور عوام کو ہر سطح پر ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی بہترین کارکردگی پرعوام خوش ہیں، روٹی کی قیمت میں کمی مریم نواز کی بہترین حکمت عملی اور ہوم ورک کا نتیجہ ہے، پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس مریم نواز کا انسانیت دوست اقدام ہے بجلی کے بلوں پر ریلیف میاں نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button