DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Annual Independence Day Race to be Held on Doberan Kallan, Cash Prizes for Top Finishers

یوم آزادی کی سالانہ ریس دوبیرن کلاں میں منعقد ہوگی، بہترین فنشرز کے لیے نقد انعامات

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اگست2024)
ہر سال کی طرع اس سال بھی14 اگست وبیرن کلاں دوبیرن روڈ سکوٹ جوڑ میں نوجوانوں کے لیے تقریبا پانچ کلو میٹر ریس (دوڑ) کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جیتنے والے پہلے 5پوزیشن ہولڈرز کے لیے ایک لاکھ روپیہ نقد انعام ہو گا اور ٹرافیاں بھی دی جائیں گا ریس کا ٹائم صبح آٹھ بجے شرع ہوگاکہوٹہ، کلر سیداں کے نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ان خیالات کا اظہارسابق امیدوار برائے ایم پی اے،سابق چیئرمین و ناظم راجہ ندیم احمد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرع ہم بھائیو ں،راجہ سعید احمد، راجہ علی اصغر،راجہ طلعت نے نوجوانوں کے لیے ریس (دوڑ)اہتمام کیا ہے انہوں نے کہا کہ آج کی نوجوان نسل کو ایک بات ذہن نشین کرنی چاہے کہ یہ پیارا ملک پاکستان کسی نے تھالی میں رکھ کر پیش نہیں کیا گیا بلکہ اس کے قیام کے لیے لاکھوں جانیں قر با ن ہوہیں، بے شمار ماوں نے اپنے بچے اس ملک پر قر با ن کیے ہیں،لاکھوں خواتین بیواہ ہوئی ہیں بے شماربہنوں نے اپنے بھائیوں کو اس وطن پر قربا ن کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ پیار ا ملک ہر لحاظ سے خوبصورت ہے پہاڑوں، جنگلات، بڑھے بڑھے پہاڑوں اور ریگستان پر مشتمل ہے حکومت کو چاہے کہ کلر سیداں کے علاقوں اور کہوٹہ کے پہاڑی علاقوں کو ٹورازم قرار دیا جائے تاکہ ہمارے علاقے میں بھی ترقی ہو۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua) – August 9, 2024 – Continuing the tradition, a 5-kilometer race for youth will be held on August 14th at the Doberan Road, Skot Jor, Doberan Kallan. The race, which starts at 8:00 AM, invites young participants from Kahuta and Kallar Syedan. The top five finishers will be awarded cash prizes totalling PKR 100,000, along with trophies.

Former MPA candidate and ex-chairman Raja Nadeem Ahmed announced the event during a media briefing, emphasizing the importance of youth participation. He highlighted that this race is organized every year by himself and his brothers, Raja Saeed Ahmed, Raja Ali Asghar, and Raja Talat, to encourage physical fitness and community spirit among the youth.

In his remarks, Raja Nadeem also urged the younger generation to remember the sacrifices made for the creation of Pakistan. He stated, “This beloved country was not handed to us on a silver platter; millions sacrificed their lives, and countless mothers, sisters, and wives gave up their loved ones for this nation.”

Raja Nadeem further suggested that the government should recognize the scenic hilly areas of Kallar Syedan and Kahuta as tourist destinations to boost local development and showcase the natural beauty of these regions.

محکمہ ہیلتھ کے ملازمین نے اچانک کہوٹہ شہر میں ہو ٹلوں اور دکانوں پر چھاپے مارے

Health department employees suddenly raided hotels and shops in Kahuta city

کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم عمران ضمیر ،9اگست2024) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کہوٹہ مخدوم بلال اور محکمہ ہیلتھ کے ملازمین نے اچانک کہوٹہ شہر میں ہو ٹلوں اور دکانوں پر چھاپے مارے۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایو شہ ظفر، پرائس کنٹرول
مجسٹریٹ کہوٹہ احمد بلال مخدوم کا چھنی بازار، بوہڑ بازار کہوٹہ کا دورہ، گرانفروشی کے مرتکب دکانداروں،باسی کھانوں،صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں اور ڈینگی لاروہ بر آمد ہونے والی دکانوں،ہوٹلوں کو سیل کر کے ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے بھی کیئے اور وارننگ بھی دی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد پر کوئی کمپرورمائز نہ ہوگا۔ ناجائز منافع خوری کرنے والوں صفائی کا خیال نہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیا ں جاری رہیں گی۔ اسی طرح اچانک چھاپے مار کرصفائی ستھرائی نہ ہونے اور ریٹ لسٹ سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کار وائی کی جائے۔کسی سفارش کو خاطر میں نہ لاؤں گی۔عوام الناس سے اپیل ہے کہ خریداری کرنے سے پہلے ریٹ لسٹ طلب کریں۔ ریٹ لسٹ کے مطابق سودا سلف فروخت نہ کرنے والے دکانداروں کی شکایت 051-3312481پردرج کرائیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button