مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اگست2024) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا احسن اقدام،دو سال قبل نڑھ چشمہ حادثے میں شہید ہونے والے 6خواتین کے لیے 63لاکھ کے امدادی چیک جاری، ن لیگ کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے بطور نمائندہ وزیر اعلیٰ پنجاب لواحقین میں چیک تقیم کیے، تمام لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکر یہ ادا کیا،تفصیل کے مطابق 24مئی2022کوکہوٹہ کے علاقہ نڑھ (دیگل)میں چشمہ محلے کی خواتین پانی بھر رہیں تھیں جس کے نتیجے میں گلفرین زوجہ خوشی محمد، نمرہ بی بی زوجہ ظفراللہ عمر،شبنم اشتیاق زوجہ محمد اشتیاق، عائشہ جاوید ولد محمد جاوید،ثمینہ بی بی زوجہ محبوب اور ایمان بی بی دخترمحبوب ربانی اور نومولود بچہ شامل تھا شہید ہو گے تھے مسلم لیگ کی ن کی حکومت آنے پراس کیس اور ایک بار پھر پٹ اپ کیا گیا جس پروزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف نے شہید ہونے والی6خواتین کے لیے فی کس 10لاکھ کے حساب سے60لاکھ اور نومولود بچے کے 3لاکھ روپے جاری کیے جو گذشتہ روزمسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر کی موجودگی میں ان کے آفس میں ہمراہ ن لیگی رہنماؤں ڈاکٹر محمد عارف قریشی،راجہ رفاقت جنجوعہ، کرنل مسعود عباسی،کونسلر راجہ عرفان سرور،سردار شاہد آف پلوٹ مٹور،مرزا محمد نور، ملک زین العابدین اور صحافی کبیر احمد جنجوعہ کی ہمراہ شہید ہونے والی خواتین کے لواحقین ظفر اللہ خان، راجہ علی رضاء ستی، محبوب سبحانی،ثوبیہ بی بی،محبوب ربانی،محمد جاوید اوراشتیاق حسین میں چیک تقیم کیے اس موقع پر شہید ہونے والی خواتین کے لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکر یہ ادا کیاکہ جنہوں نے ایک طویل عرصہ کے بعداس بڑھے سانحے کو یاد رکھا اور ہماری داد رسی کی ہم ان کا تہ دل سے مشکور ہیں۔
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, August 4, 2024) – In a commendable initiative, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has issued compensation checks totalling Rs. 6.3 million for the families of six women who lost their lives in the Narh Chashma accident two years ago. Representing the Chief Minister, MPA Raja Saghir Ahmad distributed the checks to the bereaved families, who expressed their gratitude for the government’s support.
The tragic incident occurred on May 24, 2022, in the Narh (Deegal) area of Kahuta, where women from Chashma Mohalla were fetching water. The victims included Gulfreen, wife of Khushi Muhammad; Nimra Bibi, wife of Zaffarullah Umar; Shabnam Ishtiaq, wife of Muhammad Ishtiaq; Ayesha Javed, daughter of Muhammad Javed; Samina Bibi, wife of Mehboob; and Iman Bibi, daughter of Mehboob Rabbani, along with a newborn child.
Upon the return of the PML-N government, the case was revisited, and Chief Minister Maryam Nawaz Sharif sanctioned Rs. 600,000 for each of the six women and Rs. 300,000 for the newborn child. Yesterday, MPA Raja Saghir Ahmad, in the presence of Assistant Commissioner Kahuta Ayusha Zaffar and other PML-N leaders including Dr. Muhammad Arif Qureshi, Raja Rafaqat Janjua, Colonel Masood Abbasi, Councillor Raja Irfan Sarwar, Sardar Shahid of Plat Mator, Mirza Muhammad Noor, Malik Zainul Abideen, and journalist Kabir Ahmed Janjua, handed over the checks to the families of the victims: Zafarullah Khan, Raja Ali Raza Satti, Mehboob Subhani, Sobia Bibi, Mehboob Rabbani, Muhammad Javed, and Ishtiaq Hussain.
The families of the deceased expressed their heartfelt thanks to Chief Minister Maryam Nawaz Sharif and MPA Raja Saghir Ahmad for their long-awaited recognition and support in the aftermath of the tragedy.