Gujar Khan: SHO Gujar Khan Suspended and Transferred to Police Line
دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی،ایس ایچ او گوجرخان معطل
Admin Admin2August 1, 2024
گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 02 اگست 2024)ایس ایچ او گوجر خان کو معطل کرکے پولیس لائن تبدیل کردیاگیا۔سی پی او نے تھانہ گوجر خان کے ایس ایچ اوسب انسپکٹر ملک کاشف کو لائن حاضر کرکے تھانہ روات کے ایس ایچ او چودھری ذوالفقار کو تھانہ گوجرخان جب کہ انسپکٹر زاہد ظہور کو ایس ایچ اوتھانہ روات تعینات کردیا۔
Gujar Khan (Pothwar.com, 02 August 2024) – SHO Gujar Khan was Suspended and Transferred to the Police Line.
Gujar Khan Police Station’s Station House Officer (SHO), Sub-Inspector Malik Kashif, has been suspended and transferred to the police lines.
The City Police Officer (CPO) ordered this change, appointing SHO Chaudhary Zulfiqar from Rawat Police Station as the new SHO of Gujar Khan Police Station.
Inspector Zahid Zahoor has been designated as the new SHO of Rawat Police Station.
یونین کونسل آہدی کے وائس چیئرمین ,ڈونگ میں راجہ زبیر تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے
Union Council Ahdi’s Vice Chairman Raja Zubair Passes Away
گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 02 اگست 2024) یونین کونسل احدی کے وائس چیئرمین راجہ زبیر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ راجہ زبیر گاؤں ڈونگ کمیونٹی میں ایک قابل احترام شخصیت تھے اور انہوں نے مقامی کمیونٹی کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ کونسل میں ان کی خدمات اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے عزم کو یاد رکھا جائے گا۔ کمیونٹی ان کے نقصان پر سوگوار ہے اور اس مشکل وقت میں ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ دونگ میں لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
Gujar Khan (Pothwar.com, August 02, 2024) —Union Council Ahdi’s Vice Chairman, Raja Zubair, has passed away due to a fatal heart attack. Raja Zubair was a respected figure in the village Doong community and played a significant role in local community development. His contributions to the council and his commitment to the welfare of the people will be remembered fondly. The community mourns his loss and extends heartfelt condolences to his family during this difficult time. Namaz e janaza was held in Doong with a large number of people.