DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Husband Throws Acid on Wife in village Chakrali Badhal

چکڑالی بدہال میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

گوجر خان,بیول(پوٹھوار ڈاٹ کام، راجہ طارق ایوب،01، اگست، 2024ء25محرم الحرام 1446ھ) -شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔یونین کونسل سوئیں چیمیاں، چکڑالی بدہال کی رہائشی یاسمین اختر نے گوجرخان پولیس کو درخواست دی جس میں اس نے کہا کہ میں اپنے خاوند ثاقب رشید سے علیحدہ رہتی ہوں۔ آج میرے خاوند نے میرے گھر آ کر مجھ سے تلخ کلامی کی مجھے مارا پیٹا اور اس کے بعد گھر سے ٹائلٹ میں پڑا تیزاب لا کر مجھ پر پھینکا جو میری کمر اور ٹانگوں پر گرا۔ جس سے میرا جسم شدید جل گیا اور میرا شوہر وہاں سے بھاگ گیا۔ میں نے اپنے بھائی کو فون کیا اور ریسکیو والو کو فون کیا جنہوں نے مجھے گوجرخان ہسپتال منتقل کردیا۔

Gujar Khan, Bewal (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, August 1, 2024) — A husband threw acid on his wife in Union Council Sui Cheemian, Chakrali Badhal. Yasmin Akhtar filed a report with the Gujar Khan police, stating that she lives separately from her husband, Saqib Rasheed. Today, her husband came to her house, argued with her, assaulted her, and then fetched acid from the bathroom, throwing it on her. The acid landed on her back and legs, causing severe burns.

After the attack, her husband fled the scene. Yasmin called her brother and emergency services, who transported her to Gujar Khan Hospital for treatment.

Show More

Related Articles

Back to top button