DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Malik Muhammad Rafiq of Morrah Malkan, Bewal, has passed away in Blackburn

ملک محمد رفیق آف موڑہ ملکاں، بیول، انگلینڈ کے شہر بلیک برن میں انتقال کر گئے

لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 27 جولائی، 2024) — بلیک برن کا قصبہ پاکستانی کمیونٹی کے ایک بہت ہی پیارے اور قابل احترام بزرگ سے محروم ہو گیا ہے۔ ملک محمد رفیق آف موڑہ ملکاں، بیول، انگلینڈ کے شہر بلیک برن میں انتقال کر گئے۔

ملک محمد رفیق ملک محمد مہندی (مرحوم) کے بیٹے اور ملک محمد قاضی کے بھائی تھے۔بلیک برن اور انگلینڈ بھر سے سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جو آج بلیک برن میں جمعہ کے بعد ادا کی گئی۔ تدفین بلیک برن کے مقامی قبرستان میں عمل میں آئی۔

ملک رفیق صاحب کی عمر تقریباً 80 سال تھی اور ان کے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔

London (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, July 27, 2024) —The town of Blackburn has lost a much loved and respected elder of the Pakistani Community. Malik Muhammad Rafiq of Morrah Malkan, Bewal, has passed away in Blackburn, England.

Malik Muhammad Rafiq was the son of Malik Muhammad Mehndi (late) and the brother of Malik Muhammad Kazi.

Hundreds of people from Blackburn and from across England attended the namaz-e-janaza, which was held after Jummah in Blackburn today. The burial took place at the local cemetery in Blackburn.

Malik Rafiq was about 80 years old and is survived by his two sons and two daughters.

Show More

Related Articles

Back to top button