روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، ,10,جولائی، 2024) –راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج 2024میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کا علان کر دیا۔ پہلی تینوں پوزیشین طالبات نے حاصل کر لیں۔ پنجاب سکینڈری سکول تلہ گنگ کی اقراء نور نے 1179 نمبر لے کر پہلی، فوجی فانڈیشن ماڈل گرلز سکول تلہ گنگ کی طیبہ عارف نے 1178نمبر لے کر دوسری جبکہ تیسری پوزیشن زمر د میموریل گرلز سکول فتح جھنگ کی اریبہ عارف نے 1176نمبر لے حاصل کی۔ سائنس گروپ بوائز میں محمد ایان اقبال اور حسن رضا 1170نمبرز کے ساتھ مشترکہ طور پر فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ محمد عبدالرحمان1169نمبر کے ساتھ سیکنڈ،محمد واصل منام نے 1168نمبر لیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔سائنس گروپ گرلز میں پر رہیں۔جنرل گروپ بوائز میں ہمایوں تاج 1049 نمبر حاصل کرکے پہلے،زوہیب عمران 1017 نمبروں کے ساتھ سکینڈ،جواد محمود ملک نے 1007 نمبرلیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔جنرل گروپ گرلز میں اقراء سلطان 1105نمبر کے ساتھ فرسٹ،لائبہ عروج 1103 نمبروں کے ساتھ سکینڈ،نائمہ فاروقی نے 1087 نمبر لیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔ نتائج کا اعلان آج منگل کو صبح دس بجے فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کیا جائیگا۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 10, 2024) – The Rawalpindi Board of Education has announced the annual results for the 2024 matriculation exams, with female students securing the top three positions.
Iqra Noor from Punjab Secondary School, Talagang, claimed the first position with 1179 marks.
Tayyaba Arif from Fauji Foundation Model Girls School, Talagang, took the second position with 1178 marks, while Areeba Arif from Zamarud Memorial Girls School, Fateh Jang, secured the third position with 1176 marks.
In the Science Group (Boys), Muhammad Ayan Iqbal and Hassan Raza both shared the first position with 1170 marks each. Muhammad Abdul Rahman obtained the second position with 1169 marks, and Muhammad Wasel Manam secured the third position with 1168 marks.
In the General Group (Boys), Humayun Taj topped with 1049 marks, followed by Zohaib Imran with 1017 marks for the second position, and Jawad Mahmood Malik with 1007 marks for the third position.
In the General Group (Girls), Iqra Sultan secured the first position with 1105 marks. Laiba Urooj claimed the second position with 1103 marks, and Naeema Farooqi secured the third position with 1087 marks.
The results were officially announced today at 10:00 AM at Fatima Jinnah University.