28 june 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta police operation: fugitive wanted in the case of murdering his own brother arrested.

کہوٹہ پولیس کی کاروائی سگے بھائی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام  عمران ضمیر (کہوٹہ)  کہوٹہ پولیس کی کاروائی سگے بھائی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ اشتہاری مجرم واجدنے ساتھی عابد کے ہمراہ معمولیتلخ کلامی پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی آصف کو قتل کر دیا تھا۔ واقعہ کامقدمہ گزشتہ سال مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ کہوٹہ میں درج کیاگیا تھا۔کہوٹہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتارکیا۔ اشتہاری مجرم کاساتھی عابد قبل ازیں گرفتارہو کر چالان ہو چکا ہے۔ اشتہاری مجرم کیگرفتاری پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی کہوٹہ پولیس کوشاباش۔ ایس پیصدر محمد نبیل کھوکھر،ڈی۔ایس۔پی کہوٹہ مرزاطاہر سکندر اور ایس۔ایچ۔اوکہوٹہ سید ذکاء ا لحسن کی زیر صدارت امن کمیٹی تحصیل کہوٹہ کا اجلاس۔محرمالحرام کی آمد کے حوالے سے سکیورٹی اور ٹریفک کے معاملات کو حتمی شکل دےدی گئی۔اجلاس میں ڈاکٹر محمد عارف قریشی۔ ممبر ضلع امن کمیٹی مولاناظہور اعوان نقیبی۔ ممبر ضلع امن کمیٹی قاری عثمان عثمانی۔بریگیڈیئر (ر)جاوید ستی۔ملک منیر اعوان۔منیر شاہ۔سید عون عباس شاہ۔ سفیر حسین شاہ۔عمران ضمیر نے شرکت کی۔

Kahuta: Pothohar.com Imran Zamir; Kahuta police arrested a wanted ad criminal in the case of killing his brother. Wanted criminal Wajid along with his accomplice Abid had killed his brother Asif by firing on the minor row.

The incident was registered last year at Kahuta police station on the complaint of the victim’s wife. Kahuta police arrested the wanted criminal using modern technology and human intelligence. Abid, the accomplice of the wanted criminal, has already been arrested and charged.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button