DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Ex-SHO of Mandra police station Yasir Mahmood and driver head constable Asad Mahmood arrested in the stolen money Rs 06 crore 57 lakhs incident

چوری شدہ رقم 06 کروڑ 57 لاکھ روپے واقعہ میں ملوث سابقہ ایس ایچ او تھانہ مندرہ یاسر محمود اور ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل اسد محمود گرفتار

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 جون، 2024) –راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائی، ایف آئی اے آفس سے چوری شدہ رقم خردبرد کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت،چوری شدہ رقم 06 کروڑ 57 لاکھ روپے واقعہ میں ملوث سابقہ ایس ایچ او تھانہ مندرہ یاسر محمود اور ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل اسد محمود گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ رقم 06 کروڑ 57 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، مندرہ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران ٹول پلازہ مندرہ پر ٹیوٹا کرولا گاڑی کو روکا اور چوری شدہ رقم برآمد کی،واقعہ کا مقدمہ تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا جن میں سے اب تک 11 کروڑ36لاکھ روپے برآمد کیے گئے، دوران انکوائری یہ بات سامنے آئی کہ ملزم یاسر محمود (سابقہ SHOتھانہ مندرہ) نے اپنے سرکاری ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل اسد محمود اور ایک پرائیوٹ شخص کے ساتھ ملکر برآمدہ رقم میں سے تقریباً10کروڑ روپے جوکہ مختلف کرنسی میں تھے چوری کر لیے، جس پر FIAکی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا، سی پی اوسید خالدہمدانی کے حکم پر ایس ایس آپریشنزفلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر اور ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ڈی ایس پی گوجر خان کے ساتھ ملکرایس ایچ او مندرہ اور ایس ایچ او گوجرخان کی مدد سے خصوصی ٹیم تشکیل دی، واقعہ میں ملوث تیسرے ملزم کی گرفتاری بقایا ہے جس کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں ریڈ کر رہی ہے

www.pothwar.com / Gujar Khan

Gujar Khan (Pothwar.com, June 26, 2024) – Rawalpindi police major operation, important development in the case of misappropriation of stolen money from FIA office, stolen money Rs.06 crore 57 lakh, Mandra police station Ex SHO Yasir Mahmood and driver head constable Asad Mahmood were arrested, 06 crore 57 lakhs of stolen money was recovered from the accused,

Mandra police stopped a Toyota Corolla vehicle at Toll Plaza Mandra during snap-checking and recovered the stolen money. A case of the incident was registered in Mandra Police Station, out of which Rs 11.36 crores have been recovered so far,

During the inquiry it was revealed that the accused Yasir Mahmood (former SHO Mandra Police Station) along with his official driver Head Constable Asad Mahmood and a private person stole about Rs.10 crore which was in different currencies,

Show More

Related Articles

Back to top button