Kahuta: PTI leader and former MPA Colonel (retd) Muhammad Shabbir Awan visited Narh, met with party workers
پی ٹی آئی رہنماو سابق کرنل(ر) محمد شبیر اعوان کا دورہ نڑھ کہوٹہ، پارٹی ورکروں، ووٹروں،سپورٹروں سے ملاقاتیں
Kabir Ahmed JanjuaJune 24, 2024
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 25جون2024) پی ٹی آئی رہنماو سابق کرنل(ر) محمد شبیر اعوان کا دورہ نڑھ کہوٹہ، پارٹی ورکروں، ووٹروں،سپورٹروں سے ملاقاتیں، مختلف مقامات پر فوتگی والے گھروں میں فاتحہ خوانی کی بھی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز سابق ایم پی اے کرنل(ر) محمد شبیر اعوان نے ہمراہ راجہ جاوید اختر ستی،راؤف ستی اور وحید ستی کے نڑھ کا دورہ کیا اور انہوں نے نڑھ نور آباد میں عبدالحمید،عبد الوحید اور محمد مرتضیٰ کی والدہ اور والد مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت، انہوں نے محمد مطلوب، طالب حسین اور محمد طارق کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،نڑھ چیڑا س والے عبد الرحیم عباسی کے گھر گے اور ان کے بھائی عبد الطیف عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،نڑھ چیڑا س والے حسن اختر عباسی کی بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،انہوں نے علی اختر عباسی کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر بھی تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،ڈھوک بھالیاں والے محمد اسرائیل مرحوم کے بھائی طارق اور عزیز اور ان کے بیٹے رضوان سے سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اس کے بعد ماسٹر محمد عزیز کے گھر بھی گے جبکہ نڑھ آمد پر عبد الروف ستی کے ان کا استقبال بھی کیا گیا اور آخر میں وحید ستی آف کوہ پندی کے گھر دوپہر کا پر تکلف کھانا بھی کھایا جہاں دیسی مرغ اور تندوری کی روٹی سے ان کی تواضع کی گئی۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 25 June 2024) PTI leader and former MPA Colonel (retd) Muhammad Shabbir Awan visited Narh Kahuta, and met with party workers, voters, and supporters, recited Fatiha in the houses of the deceased at various places, according to the details, last day former MPA Colonel (r) ) Mohammad Shabir Awan along with Raja Javed Akhtar Satti, Rauf Satti and Waheed Satti visited Narh.
خالد رشید وفا ت پا گے نمازے جنازہ حضرت سخی سبزواری بادشاہؒ کے قبر ستان میں ادا کیا گیا
Khalid Rashid laid to rest at Hazrat Sakhi Sabazwari graveyard
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 25جون2024) سینئر ممبر بانی پریس کلب کہوٹہ و سابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کہوٹہ حاجی محمد رشید کے صاحبزادہ اورشاہد محمود رشید عرف مٹھو کے بڑھے بھائی خالد رشید وفا ت پا گے نمازے جنازہ حضرت سخی سبزواری بادشاہؒ کے قبر ستان میں ادا کیا گیا،نمازے جنازہ میں بریسٹر راجہ احمد صغیر آف مٹور،چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، راجہ وحید احمد خان، ڈاکٹر محمد عارف قریشی، حاجی ملک منیر اعوان،راجہ رفاقت جنجوعہ، عنائت اللہ ستی مٹھو،سرپرست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمرا ن ضمیر، جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی، ٹھیکیدار قمر عباسی، ملک ہارون بنارس، ملک عمر بنارس،ارسلان کیانی ایڈووکیٹ،اخلاق شمس چوہان، صحافی ملک عامر داود،صحافی کبیر احمد جنجوعہ، صحافی ندیم آزاد ہاشمی سمیت تحصیل بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سمیت صحافیوں اور اہلیان علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔