DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Mohammad Hafeez, a motorcyclist, was shot and killed at Dhoong Road, Ahdi

جاتلی کے علاقے ڈھونگ روڈ اہدی کے مقام پر موٹر سائیکل سوار محمد حفیظ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 23 جون 2024) – تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھونگ روڈ اہدی کے مقام پر 19 سالہ موٹر سائیکل سوار محمد حفیظ ولد ضیا اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،قتل کی یہ واردات شام کےوقت ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سابقہ رنجش کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ نوجوان سپورٹس مین تھا،
موضع آہدی کی ویلفئیر سوسائٹی عید کے موقع پر سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا جس میں والی بال ۔کرکٹ کے علاوہ مختلف گیمز ھوتی ھیں،اور والی بال کی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں کسی وجہ سے جھگڑاہو گیا۔کھیل سے واپسی پر ایک دوسرے سے میں ایک دوسرے پر پھتراو کے بعد اپنے ہی رشتہ دار جو فوجی بتایا جاتا ہے نے فائرنگ کر کے محمد حفیظ کو قتل کر دیا۔گوجر خان پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, June 23, 2024) – A 19-year-old motorcyclist Mohammad Hafeez son of Ziaullah was shot dead in the Dhoong Road, Ahdi area of ​​Jatli Police Station.

According to the sources, the incident is said to be a sign of a previous grudge.
It is said that the young man was a sportsman,

The welfare society of Ahdi organized a sports festival on the occasion of Eid, in which there were various games besides volleyball and cricket, and the players of the volleyball teams fought for some reason.

But after they threw stones at each other, Mohammad Hafeez’s own relative, who is said to be a soldier, opened fire and killed Mohammad Hafeez. Gujar Khan police are investigating the incident.

Show More

Related Articles

Back to top button