مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15جون2024) مسلم لیگ ن کی حکومت اورممبران اسمبلی حلقے کی عوام تمام مسائل حل کریں گے انشاء اللہ حلقہ پی پی سیون کی تمام سڑکیں اور گلیاں تعمیر ہونگیں،ایم این اے راجہ اسامہ اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد تحصیل کہوٹہ اور کلر سیداں کے تمام گلی کوچوں میں رہنے والی عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیات نمبردار ملک قمرالزمان، سابق ناہب ناظم یوسی ہوتھلہ راشد محمود کیانی اور سابق وائس چیئرمین یوسی ہوتھلہ اسد محمود ستی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی سیون کے ترقیاتی کاموں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جتنے ترقیاتی کام ہوئے ہیں وہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے ہوئے ہیں ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے ستاون راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد حلقہ پی پی سیون کی عوام کے تمام مسلے مسائل سے اچھی طرع واقف ہیں انشاء اللہ وہ اپنے ووٹروں،سپورٹروں اور بلخصوص حلقے بھر کی عوام کے تما م مسائل ان کی دہلیز پر حل ہونگے وفاقی اور صوبائی بجٹ کے بعد انشاء اللہ حلقے بھر میں بجلی، گیس، سکول، صحت سمیت گلیوں اور سڑکوں کے تمام ترقیاتی کام ترجہی بنیادوں پر حل ہونگے
Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 15 June 2024) The PML-N government and the people of the Assembly Constituency will solve all the problems. God willing, all the roads and streets of the PP7 Constituency will be constructed.
The problems of the people living in the city will be solved at their doorsteps, these views were expressed by well-known political and social figures, Malik Qamar-ul-Zaman, ex-naib Nazim UC Hothla Rashid Mahmood Kayani and former vice-chairman UC Hothla Asad Mahmood Satti in their joint statement.
they said that take up the history of the development works of PP7 Constituency and see that all the development works have been done from the platform of Muslim League-N.
The PML-N leadership in PP7 is well aware of all the problems of the people, God willing, all the problems of their voters, supporters and especially the people of the whole constituency will be solved at their doorsteps after the federal and provincial budgets. All development works of streets and roads including gas, schools, and health will be solved on a priority basis.
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کرنل وسیم جنجوعہ کا دورہ
The visit of former candidate Provincial Assembly Colonel Waseem Janjua to Nara
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15جون2024) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کرنل وسیم جنجوعہ کا دورہ،کارکنوں، ورکروں،ووٹروں سپورٹروں سے ملاقاتیں،تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ کے گاؤں ”بھگون” کے معززین نمبردار راجہ طارق، راجہ منور جنجوعہ،راجہ رحیم جنجوعہ کے صاحبزادے اور عمائدین علاقہ سے ملاقات علاقہ کے تعلیمی سیاسی اور معاشی مسائل سے آگاہ کیااس موقع پر سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کرنل وسیم جنجوعہ نے کہا کہ عوام کے حقوق کی جنگ ہر محاذ پر لڑونگا۔ علاقے سے پسماندگی کا خاتمہ میرا مشن ہے۔میرے دروازے دن رات عوام کیلیئے کھلے ہیں۔اس موقع پر اہلیان علاقہ نے کرنل وسیم جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ الیکشن ہارنے کے باوجود کرنل وسیم جنجوعہ کا عوامی رابطہ لائق تحسین ہے کرنل وسیم جنجوعہ نے گھر گھر جا کر اہلیان ” بھگون” سے ملاقات کی۔