DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Construction work starts on Pindi road

پنڈی روڈ کا کام تیزی سے شروع

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5جون2024)
کہوٹہ، کشمیر کی عوام کی دعاہیں قبول پنڈی روڈ کا کام معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان کی نگرانی تیزی سے شروع،عوام علاقہ کا ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور،ایم پی اے راجہ صغیر احمد،کرنل مسعود عباسی، راجہ یاسر ایڈووکیٹ، عبدالقدوس عباسی کا شکریہ،کام آنے والی تمام رکاوٹیں ختم ہو گیں جس کی وجہ سے کام میں بہت تیزی آئی ہے انشاء اللہ عید سے قبل ترکھیاں تا وائی کراس مکمل ہو جائے گا نمبردار ملک قمر الزمان کی میڈیا سے گفتگو،تفصیل کے مطابق کہوٹہ پنڈی روڈ جو ایک طویل عرصے سے کام نہیں ہو رہا، ترکھیاں تاوائی کراس تقریبا ڈیڈھ سے دو کلو میٹر سڑک اتنی ٹوٹی کوئی تھی گاڑی تو دور کی بات پیدل چلنا بھی محال ہو گیا تھا سابقہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس پر کوئی بھی کام نہیں جس کی وجہ سے اہل علاقہ کو بہت مشکلات کا سامنا تھا، علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان، سابق ناہب ناظم راشد کیانی کی خصوصی درخواست اور شب وروز کوششوں سے مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت آنے سے ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور،ایم پی اے راجہ صغیر احمدکی ذاتی دلچسپی سے کام پھر شروع ہواجس میں بہت ہی تیزی آئی ہے کام کی نگرانی نمبردار ملک قمر الزمان، سابق ناہب ناظم راشد کیانی کر رہے ہیں انہوں نے کام شروع کرانے پر ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور،ایم پی اے راجہ صغیر احمد،کرنل مسعود عباسی، راجہ یاسر ایڈووکیٹ، عبدالقدوس عباسی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ اس کی تعمیر سے کہوٹہ اور کشمیر کی عوام بہت بڑا مسلہ حل ہو گا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 5 June 2024)
The prayers of the people of Kahuta, Kashmir have been answered. The work of Pindi Road has been started under the supervision of the well-known political and social personality Nambardar Malik Qamar-ul-Zaman. Thanks to Advocate, Abdul Qadoos Abbasi, all obstacles to the work are removed and the work has started.

Kahuta Pindi Road, on which work was stopped for a long time, from Tarkhian Tawai Cross, about two kilometers from Deadh, the road was so broken that no vehicle could get on it, it was impossible to even walk on foot.

The current government of Muslim League-N, MNA Raja Osama Ashfaq Sarwar, MPA Raja Sagheer Ahmed’s personal interest started the work again, which has been very fast. Osama Ashfaq Sarwar, MPA Raja Sagheer Ahmed, Colonel Masood Abbasi, Raja Yasir Advocate, Abdul Qadoos Abbasi have thanked and said that with its construction, the people of Kahuta and Kashmir will solve a big problem.

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت حق اور سچ کی فتح ہے

The acquittal of Imran Khan and Shah Mehmood Qureshi is the victory of truth

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5جون2024)
پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر آف ڈھوک گلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت حق اور سچ کی فتح ہے جھوٹے اور جعلی مقدمات میں عمران خان کو جیل بھیج کر اور انتخابی نشان چھین کر بھی انہیں عوام کے دلوں سے دور نہیں کیا جا سکا عوام نے الیکشن میں جس طرح عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ دیئے اور عمران خان کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کے بیانیے کو مسترد کر دیاتھا صحافیوں سے گفتگوکرتے سردار مظہر آف ڈھوک گلہ نے کہاکہ پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہے جس کو پاکستان کی سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا۔

Show More

Related Articles

Back to top button