DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: The 49th annual Urs Mubarak will be held on June 6, 7 and 8 at Darbar Aliya Altafia Gillania Bhakkar Sharif Islamabad.

ٍ دربار عالیہ الطافیہ گیلانیہ بھکر شریف اسلام آباد میں 49 واں سالانہ عرس مبارک 6،7اور8 جون کو منعقدہو گا

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،2جون2024)
ٍ دربار عالیہ الطافیہ گیلانیہ بھکر شریف اسلام آباد میں 49 واں سالانہ عرس مبارک 6،7اور8 جون کو منعقدہو گا،پروگرام انشاء اللہ بروز جمعرات 6 جون بعد ازنماز عصر ختم صابریہ شریف کی دعاہو گئی،بروز جمعہ 7 جون محفل خواتین سالانہ عید میلاد النبی ﷺ ہو گئی۔دعا دن 12بجے ہوگی پیر سید ابرار حسین شاہ گیلانی دعا فرمائیں گے،بروز ہفتہ 8 جون محفل پاک کا آغاز 10بجے قرآن خوانی سے ہوگا دن 1بجے چادر پوشی ہوگی بعد از نماز ظہر محفل پاک کا آغاز ہوگا جس میں علمائے کرام اور نعت خواں حضرات اپنی حاضری پیش کریں گے بعد از نماز عصر قبلہ حضور سید ابرار حسین شاہ گیلانی ملک و قوم کے لئے خصوصی دعا فرمائیں گے تمام احباب کو اس محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے بعد از نماز عشاء محفل سماع کا پروگرام ہوگا جس میں قوال حضرات اپنی حاضری پیش کریں گے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس با برکت محفل میں باوضو تشریف لائیں۔

Rawat (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 2 June 2024)
The 49th annual Urs Mubarak will be held in Darbar Alia Altafia Gillania Bhakkar Sharif on June 6, 7 and 8.

Prayers will be held at 12 o’clock on Monday, Syed Abrar Hussain Shah Gillani will pray, on Saturday, June 8, the holy gathering will begin at 10 a.m. with the recitation of the Qur’an.

Naat reciters will present their presence after Asr prayer, and Hazur Syed Abrar Hussain Shah Gillani will offer a special prayer for the country and the nation. In which Qawal will also be at the urs mubarak, all friends are requested to attend this blessed meeting.

Show More

Related Articles

Back to top button