مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1جون2024) کہوٹہ نالہ لنگ کالاسند میں ڈوب کر جانبحق ہونے والے 12سالہ بچے کو آہوؤں سسیکوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا، نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز شام6بجے کہوٹہ گلشن رضا کالونی کے رہائشی طارق ستی کا 12 سال کا بیٹا لنگ میں ڈوب کر جانبحق ہو گیاجسے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد نعش کو نکال لیا 6 بجے سے بچے کی ڈوبنے کی اطلاعات تھی خبر ملتے ہی عوام علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی پولیس اہلکاران، پاک فوج کے جوان اور سول ڈیفنس اہلکاران موقع پر پہنچ گئے 4 گھنٹے آپریشن کے بعد بچے کی ڈیڈ باڈی کو نکالا گیا نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیابعد ازاں بچے کو سپر د خاک کر دیا گیانمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت،بچے کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ آشکبار تھی۔
Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 1 June 2024) A 12-year-old boy who died after drowning in the Kahuta Nala Ling was buried with A large number of local people who participated in the prayer and funeral.
The teenage son of Tariq Satti, a resident of Gulshan Raza Colony, died after drowning in the Nala ling, the body was removed after a 4-hour operation.
There were reports of the drowning of the child since 6 o’clock. Civil Defense officials reached the spot, after 4 hours of operation, the dead body of the child was removed, the body was shifted to THQ Hospital, Kahuta, and later the child was cremated.
عمیر عباسی کی اہلیہ محترمہ سپر دخاک نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت
An increased number of political, social and religious personalities participated in the funeral prayers of Umair Abbasi’s wife
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1جون2024) عمیر عباسی کی اہلیہ محترمہ سپر دخاک نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت،تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی (مرحوم) کی بہو، ندیم عباسی، زبیر عباسی،سمیع اللہ عباسی کی بھابھی جان اور عمیر عباسی کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گیں ہیں مرحومہ کی نمازے جنازہ بحریہ سکول کہوٹہ کے گراؤئنڈ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی،سابق کونسلر یوسی ہوتھلہ راجہ گلزار احمد گلزاری،سابق کونسلر یوسی پنجاڑ منیر احمد ستی، راجہ رفاقت جنجوعہ،راجہ شاہدجنجوعہ (پنجاب پولیس)راشد مبارک عباسی،نوید ستی کلیال،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔