DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Bulldozer operator killed in a accident in Panjar Narh road

تحصیل کہوٹہ کے علاقے پنجاڑ نڑھ روڈ پر کام کے دوران بلڈوزر کھائی میں گر گیا،بلڈوزر آپریٹر جاں بحق

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31مئی2024)
تحصیل کہوٹہ کے علاقے پنجاڑ نڑھ روڈ پر کام کے دوران بلڈوزر کھائی میں گر گیا،فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی،ملتان کا رہائشی بلڈوزر آپریٹر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا،ریسکیو اہلکاروں کا زخمی اور جانبحق شخص کو کھائی سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری آخری اطلاع کے مطابق نعش نکالنے بعد ٹی ایچ کیو میں لائی گی اور نعش ورثاء کے حوالے کی گئی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 31 May 2024)
A bulldozer fell into a ditch while working on the Panjar Narh road in Kahuta. Rescue teams immediately reached the accident site.

The bulldozer operator, a resident of Multan, died while one person was injured. According to the latest information, the operation was going on to remove the body from the ditch, after removing the body, it was brought to THQ and the body has been handed over to the heirs.

نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کو مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا صدر منتخب کیا جائے

Nambardar Malik Qamar-ul-Zaman of Hothla should be elected as the President of Tehsil Kahuta of Muslim League-N

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31مئی2024)
نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کو مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا صدر منتخب کیا جائے، عرصہ 35سال سے وہ پارٹی سے وابستہ ہیں نہ کوئی عہدہ نہ کوئی ذاتی فائدہ لیا بس کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کرتے رہے مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت اور ممبران اسمبلی قومی وصوبائی راجہ اسامہ اشفاق سرور اور راجہ صغیر احمدعوام علاقہ کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے فی الفور نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کا مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا صدر کا نوٹیفکیشن کراہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی شخصیت ملک آصف اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان حال مقیم یو کے نے نمائندے سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آج تو جس کو بھی ہاتھ لگاہیں وہ اپنے آپ کو بڑھی سیاسی شخصیت کہلاتا ہے مگر نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ حقیقت میں ایک بڑھی سیاسی شخصیت ان کے والد محتر م حاجی ملک چن اپنے دور کی ایک بڑھی سیاسی شخصیت تھی جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دیا انہوں نے 1985میں مرحوم خاقان عباسی کا ساتھ دیا ان کے بعد سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے ساتھ رہے حاجی ملک چن کی وفات کے بعد ان کے صاحبزادے نمبردار ملک قمر الزمان نے اپنے والدکی سیاست کو آگے بڑھایا ن لیگ کے ساتھ رہے الیکشن 2024میں نے انہوں نے ہوتھلہ کے مقام پرراجہ اسامہ اشفاق سروراور راجہ صغیر احمد کی حمائت میں ایک بہت تاریخی جلسہ کرایاجس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور الیکشن میں یوسی ہوتھلہ سے ن لیگ کے امیدواروں کو ہمیشہ کی طرع بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا اس لیے اب قیادت کو بھی چاہیے کہ اس طرع کے مخلص افراد کو ان کا حق دیا جائے ایسے افراد جب پارٹی کے اعلیٰ عہدئے پر ہونگے تو پارٹی گراف بڑھے گا اس لیے اعلیٰ قیادت نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کامسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا صدر کا نوٹیفکیشن کراہیں۔

کہوٹہ پنڈی روڈ کی تعمیرایک خواب بن کر رہی ہے

Construction of Kahuta Pindi Road is just becoming a dream

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31مئی2024)
کہوٹہ کی نوجوان سیاسی و کاروباری شخصیت عدیل افضل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہوٹہ پنڈی روڈ کی تعمیرایک خواب بن کر رہی ہے 3حکومتیں تبدیل ہوئی 6سال سے زاہد عرصہ ہونے کو ہے مگر چند کلو میٹر سڑک تاحال تعمیر نہ ہو سکی،ٹوٹی پھوٹی سڑک زمہ دران افراد کی کاکر دگی پر سوالیہ نشان ہے انہوں نے کہا کہ کہوٹہ پنڈی روڈ سمیٹ کہوٹہ تاچوک پنڈوری، کہوٹہ تا مٹور روڑ کے علاوہ اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں اتنے بڑھے گھڑئے ہیں آدھی سے زیادہ گاڑی ان گھڑوں میں چلی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ سڑکوں کے علاوہ کہوٹہ کے اکثریتی علاقوں میں گلیاں ابھی تک کچی ہیں نہ ہی سٹریٹ لائٹس ہیں مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنابھی عذاب بن گیا ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Congratulations to former Prime Minister Nawaz Sharif for being elected President of Muslim League unopposed

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31مئی2024)
مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ رفاقت حسین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا پاکستان کی ترقی کا سفر جہاں رکا تھا نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت وہیں سے دوبارہ شروع کر کے تر قی کی منازل طے کریگاانہوں نے کہا کہ اب قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی کو پورے پاکستان میں نئے جوش ولولے منظم کیا جائے گاانہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت اور وژن نے پاکستان کو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے والا پہلا اسلامی ملک بنا دیابھارت کے ایٹمی تجربات کے جواب میں کیے گئے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں نے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن قائم کیا اور علاقائی استحکام اور ڈیٹرنس کو یقینی بنایاانہوں نے کہا کہ کامیاب ایٹمی تجربات نے نہ صرف پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا بلکہ قوم میں بھی فخر اور اعتماد کا جذبہ پیدا کیا خطے میں دیرپا امن اور ملکی سلامتی کیلئے ایٹمی صلاحیت کو مزید فروغ دینے اورہمہ وقت چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔

معروف قانون دان ن لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈووکیٹ نے دوبارہ عوامی رابطہ مہم شروع کر دی

Renowned lawyer, PML-N leader Raja Sakhawat Ali Advocate has again started a public communication campaign

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30مئی 2024)
معروف قانون دان ن لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈووکیٹ نے دوبارہ عوامی رابطہ مہم شروع کر دی،پارٹی زمہ داریاں اور بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی شروع کر دی راجہ سخاوت علی ایڈووکیٹ نے چند ماہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عوام سے رابطہ مہم تھوڑی کم ہو گئی تھی اور پارٹی کے معملات میں بھی بہت کم آتے تھے مگر گذشتہ چند دنوں نے اپنی سیاسی سر گرمیاں اور عوامی رابطہ مہم تیز کر دی ہے انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی خدمت کی میراث کو آگے لے کر بڑھ رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو درپیش مشکلات اور مسائل سے ہر صورت چھٹکارا دلائے گی اور عوام کا معیار زندگی بلند کیا جائے گا آٹا،سستی روٹی اور سستے نان کی فراہمی کی بدولت غریب کی زندگی آسان ہو گئی ہے پنجاب حکومت نے یہ اقدام اٹھا کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے مریم نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر پنجاب کی ترقی کا عمل شروع ہو چکا ہے جسے ہر صورت جاری رکھا جائے گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button