DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Gujar Khan: Ch Imran Vice President Bewal Traders Union Assassinated by Armed Motorcyclist in Bewal
Gujar Khan: Ch Imran Vice President Bewal Traders Union Assassinated by Armed Motorcyclist in Bewal
Kallar Syedan / Redditch: A delegation from Jamia Masjid Noor, a Muslim community in the town of Redditch, UK, visited the office of Al-Khidmat Foundation
یہ لاٰئق لوگوں کو ڈاکٹربننے کا کیا کیڑا ھے جب اے سی یا اے ایس پی یا ڈی ایس پی سے جھاڑ ھی کھانی ھو۔آپ سکول میں ان سے بہتر طالب علم ھوتے ھو لیکن زیندگی میں ان کے غلام۔یہ ۲۲ گریڈ تک ترقی کرتے ھیں آپ زیادہ تر ۱۸/۱۹ گریڈ تک۔ کوئ خال خال ۲۱ تک پہنچتا ھے۔ایک مقامی آفیسرز کلب کی صدارت کے لئۓ کریڈ ۱۷ کے اے سی اور گریڈ ۲۰ کے پروفیسر میں ٹھن گئ۔ پروفیر کہتا تھا میرا گریڈ سینئیر ھے۔ اے سی کہتا تھا تحسیل کا حاکم میں ھوں۔سب محکمے میرے تھلے ھیں لہذا میں ھی صدر ھوں۔پھر با اختیار ھی صدر بنا۔ ڈاکٹر بننے کے لائق خواہش مندوں کو چاھئیے کہ وہ سول سروس اور فوج میں جائیں اور کمتر طلب علم ڈاکٹر بن کر ھسپتال کی ڈیوٹیاں کریں تا کہ سب کا کیڑا ٹھنڈا ھو۔اگر لازمی ڈاکٹر بننا ھے تو باھرلے ملخ چلے جاٰیں جہاں کوئ اے سی ڈی سی آپ کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا اور آپ آزادانہ طریقے سے کام کر تے ھیں۔