مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10مئی2024)ن لیگ کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی قیادت میں سانحہ 9مئی کے خلاف اورپاک فوج کے حق میں ریلی،بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت، ریلی کے شرکاء (پاک فوج زندہ باد) اور (گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو قوم کے غداروں کو ایک دھکااوردو) کے نعرے لگاتے رہے،جبکہ ن لیگی کارکنان وقفے وقفے سے (میاں محمد نواز شریف، زند باد) (میاں محمد شہباز شریف زندہ باد) (مریم نواز شریف زندہ باد) (راجہ اسامہ سرور زندہ باد) اور (راجہ صغیر زندہ باد) کے نعرئے لگاتے رہے جبکہ ریلی میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر،معروف سیاسی وسماجی شخصیات ڈاکٹر محمد عارف قریشی، عبد القدوس عباسی،سید نجم الحسن نقوی ڈیرہ مشتاق شاہ بازار،ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود آف ہوتھلہ،راجہ ظہور اکبر، سابق وائس چیئرمین ملک غلام مرتضیٰ،چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، چیئرمین راجہ فیاض احمد، چیئرمین سجاد ستی کونسلر راجہ عرفان سرور تھوہا خالصہ،کونسلر قاضی عبد القیوم، کونسلر قاضی اخلاق احمد کھٹڑ،کونسلر راجہ فیصل محمود، کونسلر سید زرین شاہ،راجہ رفاقت جنجوعہ، حاجی راجہ محمد ابرار جنجوعہ، راجہ خالد جنجوعہ،راجہ ثقلین آف ممیام، محمود چوہان بگھون سمیت بڑھی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی ریلی مٹور چوک کہوٹہ سے شروع اور کلر چوک کہوٹہ میں اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر ا یم پی اے راجہ صغیر احمدنے کہا کہ سانحہ 9مئی ایک افسوس ناک واقع ہے اس مذمت کرتے ہیں ملک کی عوام اپنی فوج کے ساتھ ہیں۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 10 May 2024) Under the leadership of MPA Raja Sagheer Ahmed of PML-N, the rally against the May 9 tragedy and in favor of the Pakistan Army, a large number of political and social personalities and the officers and officials of Tehsil Administration Kahuta participated, the participants of the rally said slogans of (Long live the Pakistan Army) and (One push to the falling walls and one push to the traitors of the two nations) kept chanting, while the PML-G workers intermittently chanted (Mian Muhammad Nawaz Sharif, long live) (Long live Mian Muhammad Shahbaz Sharif) (Long live Maryam Nawaz Sharif).
they kept shouting slogans of (Long live Raja Osama Sarwar) and (Long live Raja Sagheer) while in the rally MPA Raja Sagheer Ahmed, Assistant Commissioner Kahuta Aysha Zaffar, well-known political and social personalities Dr. Muhammad Arif Qureshi, Abdul Qadoos Abbasi, Syed Najamul Hasan Naqvi Dera Mushtaq Shah Bazar, Contractor Raja Sajid Mehmood of Hothla, Raja Zahoor Akbar, Former Vice Chairman Malik Ghulam Murtaza, Chairman Raja Zaffar Bagharvi, Chairman Raja Fayaz Ahmed, Chairman Sajjad Satti Councilor Raja Irfan Sarwar Thoa Khalsa, Councilor Qazi Abdul Qayyum. Councilor Qazi Akhlaq Ahmad Khattar, Councilor Raja Faisal Mehmood, Councilor Syed Zareen Shah, Raja Raffakat Janjua, Haji Raja Muhammad Abrar Janjua, Raja Khalid Janjua, Raja Saqlain of Mamyam, Mahmood Chohan Baghoon and a large number of local residents participated in the rally. Starting from Chauk Kahuta and ending at Kallar Chauk Kahuta, on this occasion MPA Raja Sagheer Ahmad said that the tragedy of May 9 is a sad incident and the people of the country stand with their army and condemn it.
معروف لیگی رہنماء چوہدری خضران لطیف کی قیادت میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا پاک فوج کے حق میں ریلی
Under the leadership of prominent League leader Chaudhry Khizran Latif, the youth of the Muslim League-N Youth Wing held a rally in favor of the Pakistan Army
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10مئی2024) معروف لیگی رہنماء چوہدری خضران لطیف کی قیادت میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا پاک فوج کے حق میں ریلی،(پاک فوج زندہ باد) کے فلک شگاف نعرئے،بڑھی تعداد میں کہوٹہ اور کلر سیداں کے مسلم لیگی نوجوانوں نے شرکت،معروف سیاسی وسماجی شخصیت وممتاز لیگی رہنماء چوہدری خضران لطیف کی قیادت میں ابرار بھٹی، سردار وسیم، چوہدری ناصر، رفیع، چوہدری کاشف سمیت بڑھی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری خضران لطیف نے کہا کہ پاک افواج ہمارے سر کا تاج ہے پاک فوج سرحدوں پر جاگتی ہے تو ہم اپنے گھروں میں امن سے سوتے ہیں پاک فوج ہماری قومی سلامتی کی ضامن ہے اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ادارے کے خلاف محاذ آرائی انتہائی قابل تشویش ہے ہم گھروں میں محفوظ بیٹھے ہیں جبکہ فوج دن رات ہماری حفاظت کرتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ جب ریاست میں فوج کا احترام نہ ہو تو کیا ریاست کا وجود خطرے سے دوچار ہوجاتا ہے مضبوط فوج مضبوط پاکستان کی ضامن ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ فوج ریاست کی طاقت کا مظہر ہوتی ہے اور جس ریاست کے پاس جتنی زیادہ طاقت ہوتی ہے وہ اتنی زیادہ محفوظ ہو گئی۔
سردار سلیم حیدر خان کی پارٹی کے ساتھ وفاداری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
Sardar Salim Haider Khan’s loyalty to the party is not hidden from anyone
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10مئی2024) سردار سلیم حیدر خان کی پارٹی کے ساتھ وفاداری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا فخر ہیں قائدین کے اس فیصلے سے ایک بات عیاں ہو گئی ہے کہ پی پی پی اپنے کارکنوں مقام دیتی ہے، سردار سلیم حیدر خان انتہائی ایماندار، دیانتدار، منجھے ہوئے سیاست دان ہیں پنجاب میں عوام کے تمام مسائل حل ہونگے،پی پی پی کے تمام ووٹر،سپورٹر صدر پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا شکر یہ ادا کر تے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد شکیل کیانی نے سابق وفاقی وزیر دفاع سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سردار سلیم حیدر خان صوبہ پنجاب کے اندر اہم کردار ادا کریں گے اور انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ پنجاب کے اندر اپنی جیالوں اور پارٹی ورکروں کے لیے خصوصی اقدامات کرے گی سردار سلیم حیدر خان کا گورنر پنجاب بننا گورنمنٹ ڈویژن کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے ہم صدر پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب کیا۔