DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Distribution of wheelchairs to the disabled by the founder of Niaz support

فلائی ادارے (نیاز سپورٹ) کے بانی کی طرف سے معزور افراد میں ویل چیئرکی تقسیم

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اپریل2024)
کہوٹہ کی نوجوان سیاسی شخصیت ساہیں شیراز کی کوششوں سے فلائی ادارے (نیاز سپورٹ) کے بانی کی طرف سے معزور افراد میں ویل چیئرکی تقسیم،معزور افراد اور لواحقین کافلائی ادارے (نیاز سپورٹ) کے بانی حسین ادوانی اورساہیں شیراز کو جولیاں اٹھا کر دعاہیں، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل طارق میرج ہال ڈھوک گلہ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کہوٹہ کی نوجوان سیاسی شخصیت ساہیں شیرازاور طارق محمود کی کوششوں سے فلائی ادارے (نیاز سپورٹ) کے بانی حسین ادوانی آف کنیڈا کی طرف سے جسمانی طور پر معزور بچوں اور بچیوں میں ویل چیئرکی تقسیم کی گیں حسین ادوانی آف کنیڈا ٹیم کے ذیشان بھائی اور ان کے دیگر ٹیم ممبران نے خو د کہوٹہ آ کر یہ ویل چیئرزاپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں اس موقع پر کہوٹہ کی نوجوان سیاسی شخصیت ساہیں شیرازنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہم حسین ادوانی آف کنیڈا کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہوں نے اتنی بڑھی کاوش کی ہے جس سے معزور بچوں اور بچیوں کو چلنے بھرنے کی مشکل میں آسانی آئے گئی خدمت کا سلسلہ انشاء اللہ جاری رہے گا بہت جلد دوبارہ پھر حسین ادوانی آف کنیڈا کی طرف معزور افراد میں ویل چیئرکی تقسیم کی جاہیں گی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 24 April 2024)
Distribution of wheelchairs to the disabled by the efforts of the young political personality Hussain Advani and Sain Shiraz of Kahuta, by the founders of Niaz Support.

The disabled people and their families thanked  Hussain Advani and Sain Shiraz, the founder of the Foundation.

According to the details, a prestigious ceremony was held at Tariq Marraige Hall Dhok Gala, in which the young political figure of Kahuta, Sain Shiraz and Tariq Mehmood. Hussain Advani of Canada team Zeeshan and his other team members distributed wheelchairs to the underprivileged children and girls.

Talking to the representatives of the said that we are thankful to Hussain Advani of Canada who has made so much effort to ease the difficulty of walking for disabled children and girls. May the service continue. Very soon again wheelchairs will be distributed to disabled people by Hussain Advani of Canada.

دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہؒ کہو ٹہ کاسالانہ عرس مبارک شروع

Darbar Aliya Sakhi Sabzwari Badshah’s annual Urs Mubarak begins

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اپریل2024)
گدی نشین حافظ راجہ انتخاب عالم اورحاجی راجہ امان اللہ کی نگرانی میں دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہؒ کہو ٹہ کاسالانہ عرس مبارک شروع۔دربار عالیہ سخی سبزواری بادشاہؒ کاسالانہ عرس مبارک مورخہ 21اپریل سے شروع ہو گیاتھا جبکہ 28اپریل کو اختتام پزیر ہو گا عرس زیر نگرانی حاجی راجہ امان اللہ، گدی نشین حافظ راجہ انتخاب عالم جبکہ لنگر انچارچ راجہ امتیاز عالم راجہ سعید ٹرانسپوٹر خدمات سر انجام دے رہے ہیں عرس میں حسب روایت پروگرام روزانہ دن گیارہ بجے دعا ولنگر تقسیم ہو گا مورخہ 27 اپریل کو کبڈی دن 2 بجے اور رات کو محفل سماع ہو گی مورخہ 28اپریل کو ڈالی نکالی جائی گی اور شام 5بجے چادر پوشی ہو گی بعد نماز مغرب مقامی علماء خطاب فر مائیں گے اور دعا ہو گی اور لنگر تقسیم ہو گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button