DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Total of 43 ASIs, 24 head constables of Rawalpindi police promoted

راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 43اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور24ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,18, اپریل,2024ء)—راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 43اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور24ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔
اہلکاروں کے ترقی کے لیے آر پی او راولپنڈی ریجن کی سربراہی میں چاروں اضلاع کے ضلعی پولیس افسران پر مشتمل خصوصی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جنکی سفارشات اورریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد اہلکاروں کے بہترین سروس ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے انکی ترقی کے احکامات جاری کیے گئے-
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق فورس کی بروقت ترقی کا عمل جاری رہے گا،تمام افسران نے اپنے بہترین سروس ریکارڈ اور کارکردگی کی بناء پراگلے عہدے پر ترقی حاصل کی ہے، لہذاآپ پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے فرائض سر انجا م دیتے ہوئے خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرشہریوں کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپانے محکمانہ بورڈ کی سفارشات پر راولپنڈی ریجن کے43 اے ایس آئیز کے سب انسپکٹر کے عہدہ پراور24ہیڈکانسٹیبلان کے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اہلکاروں کی ترقی کے لیے خصوصی طور پر محکمانہ بورڈ تشکیل دیا گیا تھابورڈ کی صدارت آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے کی جبکہ بورڈ ممبران میں سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی، ڈی پی اواٹک ڈاکٹرسردار غیاث گل خان، ڈی پی او چکوا ل کیپٹن (ر) واحد محمود اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ شامل تھے۔بورڈنے تمام اہلکاروں کے بہترین سروس ریکارڈ اور تمام کوائف کو چیک کرنے کے بعد اپنی سفارشات مرتب کیں،ان سفارشات کی بنیاد پر43اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاب کیا گیاجبکہ24ہیڈکانسٹیبلان کے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کیے گئے۔اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں محمد مقصود، اعجاز محمود، عابد علی، ارشد محمود، نوازش حسین، محمد فیاض، بابر خان، اشتیاق علی، مرتضیٰ اسلم، عماد انور، صغیر احمد، ثاقب ستار،محمد ارسلان، محمد فیصل، شاہد اختر، ذاکر حسین، اظہر اقبال، نعمان محمود، محمد کامران، صداقت علی، عمران محمود، امیر حسین، محمد رمضان، نقیب الحسن،عامر علی،انصرحیات خان،شاہدمحمود،نعمان شہزاد،لیڈی سعیدہ اکرم،نبیل جاوید،قاسم حسین،عادل حسین جبکہ پنڈنگ اے سی آر ز کے مکمل ہونے سے مشروط ترقی پانے والوں میں محمد الطاف،عامر محمود،سرور مہدی،بشیر احمد،خالد محمود،محمدفاروق،خرم شہزاد،راشد علی،اکمل خان،عدنان سکندر،آزاد خان جبکہ ہیڈکانسٹیبلان سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں ستاراحمد،شہزاد اختر،محمد فیصل اقبال،یاسر علی،سید محمد علی،عامر علی خان،کامران رشید،وقار حیدر،اعجاز یوسف،عامر شہزاد،عارف محمود،عبدالسلام،عمران عدالت،نصیر احمد،آصف علی،وسیم اختر،محمد مرسلین، محمد عقیل،محمد عرفان،عامر خان،محمد اکرام،شہباز احمدجبکہ پنڈنگ اے سی آر ز کے مکمل ہونے سے مشروط ترقی پانے والوں میں فہیم خان،احمد نوازشامل ہیں،

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 18, April, 2024)-Regional Police Officer (RPO) Babar Sarfraz Alpa issued orders to promote 43 ASIs to the rank of sub-inspector and 24 head constables as ASI in line with the recommendation of the departmental board.

A special board, consisting of the district police officers of all the four districts, was formed headed by the RPO for the promotion of the personnel.

Congratulating the promoted officers, the RPO said according to the orders of IGP the process of timely promotion of officials will continue. He said all the officers had been promoted based on their excellent service record and performance.

“You have achieved progress so you should ensure the delivery of justice to citizens by performing your duties more diligently and dedicatedly with the spirit of service,” he stated.

A spokesman for the RPO said the board members included City Police Officer Rawalpindi Syed Khalid Mahmood Hamdani, DPO Attock Dr Sardar Ghiyas Gul Khan, DPO Chakwal retired Captain Wahid Mehmood and DPO Jhelum Nasir Mehmood Bajwa.

The board made its recommendations after checking the service records and data of all the personnel. Based on the recommendations, the 43 ASIs and 24 head constables were promoted.

Among those who were promoted to the post of sub-inspector were Mohammad Maqsood, Ijaz Mahmood, Abid Ali, Arshad Mahmood, Nawaz Hussain, Mohammad Fayaz, Babar Khan, Ishtiaq Ali, Murtaza Aslam, Imad Anwar, Sagheer Ahmed, Saqib Sattar, Mohammad Arsalan, Mohammad Faisal, Shahid Akhtar, Zakir Hussain, Azhar Iqbal, Nauman Mahmood, Mohammad Kamran, Sadaqat Ali, Imran Mahmood, Amir Hussain, Mohammad Ramzan, Naqeeb Al Hasan, Aamir Ali, Ansrahyat Khan, Shahid Mahmood, Numan Shehzad, Saeeda Akram, Nabeel Javed, Qasim Hussain, Adil Hussain.

Those promoted subject to the completion of their pending annual confidential reports (ACRs) were: Mohammad Altaf, Aamir Mehmood, Saroor Mehdi, Basheer Ahmed, Khalid Mehmood, Mohammad Farooq, Khurram Shehzad, Rashid Ali, Akmal Khan, Adnan Sikandar and Azad Khan.

Those promoted to the post of ASI were Sattar Ahmed, Shahzad Akhtar, Mohammad Faisal Iqbal, Yasir Ali, Syed Mohammad Ali, Aamir Ali Khan, Kamran Rasheed, Waqar Haider, Ijaz Yusuf, Aamir Shahzad, Arif Mahmood, Abdul Salam, Imran Adalat, Naseer Ahmed, Asif Ali, Wasim Akhtar, Mohammad Mursaleen, Mohammad Aqeel, Mohammad Irfan, Aamir Khan, Mohammad Ikram, Shehbaz Ahmad.

Moreover, Faheem Khan and Ahmed Nawaz were promoted to the rank of ASI subject to the completion of their pending ACRs.

Show More

Related Articles

Back to top button