DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: MNA Raja Osama Ashfaq Sarwar returns home after performing Umrah

ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 15اپریل2024)
ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گے،چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین سمیت بڑھی تعداد میں لیگی رہنماؤں،سیاسی وسماجی شخصیات نے استقبال کیا،عمرئے کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کی،گذشتہ روز قبل مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے اکاون راجہ اسامہ اشفاق سرور عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گے مسلم لیگی رہنماء سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اہرپورٹ اسلام آباد جا کر ان کا پرتباک استقبال کیا اور عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 15 April 2024)
MNA Raja Osama Ashfaq Sarwar returned home after performing Umrah, Chairman UC Manianda Chaudhry Sadaqat Hussain welcomed hi with large number of League leaders, political and social figures, and congratulated him on performing Umrah.  Raja Osama Ashfaq Sarwar will return home after paying his Umrah.

کہوٹہ پنڈی بائی پاس منصوبہ 6سال سے زاہد گزرنے کے باجود بھی مکمل نہ ہو سکا

The Kahuta Pindi Bypass project could not be completed even after 6 years

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 15اپریل2024)
کہوٹہ پنڈی بائی پاس منصوبہ 6سال سے زاہد گزرنے کے باجود بھی مکمل نہ ہو سکا، گر د و غبار کی وجہ سے عوام علاقہ سانس کی بیماریوں میں مبتلا،اہل علاقہ کے وفد کی سابق چیئرمین راجہ عامر مظہر سے ملاقات،مسلے کے حل کے لیے در خواست، چیئرمین راجہ عامر مظہرنے متعلقہ محکمے کے اعلیٰ حکام سمیت ممبران اسمبلی سے بات کرنے کی یقین دہانی،تفصیل کے مطابق کہوٹہ پنڈی بائی پاس منصوبہ جو چھ سال قبل شروع ہوا تھا مگر ٹھیکیدار کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کام ابھی تک ادھورا ہے ترکھیاں کے مقام پر سڑک کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے، ن لیگ کے دور میں اس کا افتتاح ہوا ن کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت آئی اس کے بعد پی ڈی ایم اور اب پھر ن لیگ کی حکومت آ گئی ہے 3حکومتیں گرزنے کے باجود بھی یہ منصوبہ تاحال مکمل نہ ہو سکا، معززین علاقہ کے ایک وفد نے سابق چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ سے ملاقات کی اور ان کو اس مسلے سے آگاہ کیا جس پر چیئرمین راجہ عامر مظہرنے متعلقہ محکمے کے اعلیٰ حکام سمیت ممبران اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور اور راجہ صغیر احمد سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button