DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: The arbitrariness of the staff of MCB Bank and Al-Falah Bank in Kahuta city is on the rise

کہوٹہ شہر میں ایم سی بی بینک اور الفلاع بینک کے عملے کی من مانیاں عروج پر

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2024)
کہوٹہ شہر میں ایم سی بی بینک اور الفلاع بینک کے عملے کی من مانیاں عروج پر،ماہ رمضان میں بینک بندکرنے کے ٹائم سے 1گھنٹہ قبل ہی سسٹم کلوز کر دیا، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا، ہزاروں روپے کرایہ لگاکر دور دراز کے علاقوں سے آنے والے اپنی اپنی رقم وصول کیے بغیر ہی واپس چلے گے، متعلقہ بینکوں کے اعلیٰ حکام سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے،یاد رہے کہ مذکورہ بینکوں سے لین دین کے آہیں تو اکثر سسٹم یا نیٹ سلوہونے کا بہانہ بنا کر آرام سے بیٹھ جاتے ہیں کئی بار ان کی اے ٹی ایم مشینیں بھی خراب رہتی ہیں جس کی وجہ سے روزے کی حالت میں دور دراز کے علاقوں سے آنے والے لوگوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا اٹھانا پڑھتا ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 9 April 2024)
The arbitrariness of the staff of MCB Bank and Al-Fala Bank in Kahuta city is on the rise, they closed the system 1 hour before the closing time of the bank in the month of Ramadan, the customers are facing serious problems, and they are charging thousands of rupees from remote areas. Those who come will go back without receiving their money, the senior officials of the respective banks have been requested to take notice of themselves. Many times their ATM machines are also broken due to which the people who come from remote areas during the fasting state have to face extreme difficulties.

 

Show More

Related Articles

Back to top button