DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Development regarding the dead body of a woman found in Murree area

مری کے علاقہ سے ملنے والی خاتون کی نعش کے حوالے سے پیش رفت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18مارچ2024)مری کے علاقہ سے ملنے والی خاتون کی نعش کے حوالے سے پیش رفت، خاتون کی شناخت نیاز بی بی نام سے ہوئی ہے، نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا ہے، خاتون کی موت روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ہوئی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈمپر کے نیچے آنے کی وجہ سے نعش کچلی گئی، خاتون کے دونوں بیٹوں نے ہسپتال میں نعش کی شناخت کرلی ہے، دونوں بیٹوں کے مطابق ان کی والدہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا جن کا علاج بھی جاری تھا، ہماری لاعلمی میں آج گھر سے چلی گئی اور یہ حادثہ پیش آیا، بیٹے متوفیہ ڈمپر ڈرائیور کی تلاش کا تحرک جاری ہے، جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ایس پی صدر

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 18 March 2024) Development regarding the dead body of a woman found in the Murree area, the woman has been identified as Niaz Bibi, and the postmortem of the body has been conducted, and the death of the woman was on road. It happened due to an accident, according to the preliminary investigation, the body was crushed due to an accident with the dumper truck. In our ignorance, she left home today and this accident took place. The search for the dumper driver, who will be arrested soon, is ongoing, said SP Saddar.

ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ،تصدق جنجوعہ، راجہ شاہد جنجوعہ اور عمیر جنجوعہ نے عمرئے کی ادایگی کر لی

Dr. Mansoor Ali Janjua, Tasadaq Janjua, Raja Shahid Janjua and Umair Janjua performed Umrah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18مارچ2024)
ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ،تصدق جنجوعہ، راجہ شاہد جنجوعہ اور عمیر جنجوعہ نے عمرئے کی ادایگی کر لی،دوستوں، عزیز و ں کی طرف سے مبارکباد، تفصیل کے مطابق یونین کونسل مٹور کے گاؤں بگلہ راجگان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منصور علی جنجوعہ آف بگلہ راجگان، راجہ شاہد جنجوعہ آف کرپاچراہ، تصدق جنجوعہ آف سلطان خیل، عمیر جنجوعہ آف سلطان خیل نے عمرئے کی ادائیگی کر لی،عمرئے کی ادائیگی پرراجہ منصور علی جنجوعہ، راجہ شاہد جنجوعہ، تصدق جنجوعہ، عمیر جنجوعہ کو حافظ خالد نقشبندی،راجہ عاطف جنجوعہ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ، راجہ طیب، محمد یاسیر،سید نجم الحسن نقوی،نواز قریشی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button