روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,28, فروری,2024ء)—راولپنڈی ضلع کچہری میں قتل کی واردات،پولیس نےتھانہ روات کے مقدمہ نمبر 1127/23 بھرم 302/34 سرکار بنام علی شان ولد حسن شاہ سکنہ بسالی روات کو ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عرفاں اکرم بحراست پولیس پیش عدالت کیا گیا بعد ازاں واپس لاتے ہوئے کورٹ کے باہر برآمدے کے موڑ پر غفار خان ولد اورنگزیب خان سکنہ ژوب کوئٹہ بلوچستان نے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے قتل کر دیا۔ ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ہے نعش کو 1122 کے ذریعے سول ہسپتال بھجوایا گیا ہے راولپنڈی کچہری پیش آیا اپنی بیوی کے قتل کا ملزم سالے کی فاہرنگ سے قتل مقتول کا نام علی شان بتایاجارہا ہے ملزم کو اپنی بہن کے قتل کارنج تھا ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا پولیس نے نعش قبضہ مں لیکر ضابطہ کی کارروا ی کاآغاز کردیا ہے
Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, February 28, 2024) – A murder incident in Rawalpindi District Kachhari, In the Rawat Police Station Case No. 1127/23 Bharam 302/34 Name Ali Shah son of Hasan Shah of Basali Rawat was brought before Additional Sessions Judge Rawalpindi Irfan Akram Bahrast.
Ghafar Khan of Quetta Balochistan was waiting outside the court at the corner of the veranda. Ghafar Khan was shot and killed by firing a 30-bore pistol and killed Ali Shan.
Ghafar Khan was arrested and the body was sent to Civil Hospital through 1122. The Ghafar Khan took revenge of killing his sister allegedly the wife of Ali Shah.