DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta Court Additional court has been given the status of Permanent Court Additional District and Sessions Judge.

ایوان عدل کہوٹہ کیمپ کورٹ ایڈیشنل سیشن جج کو مستقل عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا درجہ دے دیا گیا

(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26فروری2024)
ایوان عدل کہوٹہ کیمپ کورٹ ایڈیشنل سیشن جج کو مستقل عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا درجہ دے دیا گیا تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ایوان عدل کہوٹہ کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کیمپ کورٹ کو مستقل عدالت کا درجہ دے دیا گیا اب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ایوان عدل کوٹا میں ایک دن کی بجائے مستقل بنیادوں پر کام کرے گی صدر بار ایسو سی ایشن کہوٹہ فضل رازق جنجوعہ نائب صدر محمد زبیر افتا ب جنرل سیکرٹری عمیر منصور ملک اور جوائنٹ سیکرٹری صہیب ظفر بھٹی کے علاوہ بار ایسوسییشن کہوٹہ کے تمام ممبران کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس شہزاد احمد خان گیبا ملک مشتاق احمد اوجلا فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی اور صدر ہائی کورٹ بار ایسوسییشن راولپنڈی تنویر اقبال خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اف پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی کاوشوں سے عوام عوام الناس اور سائلین کو ایک بہت بڑی سہولت مہیا کی صدر فضل رازق جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس احسن اقدام سے مقدمات کی جلد سماعت اور جلد فیصلے ہوں گے اور عدل و انصاف کی فراہمی کو فروغ ملے گا ہم بار ایسوسییشن کہوٹہ اور عوام الناس کی فلا و بہبود میں کسی قسم کی کمی نہیں چھوڑیں گے اور ایوان عدل کہوٹہ میں بار اور بینچ کے درمیان ہم اہنگی کو مزید بہتر بنائیں گے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 26 February 2024)
Kahuta Camp Court has been given the status of Permanent Court Additional District and Sessions Judge According to the details, the Additional District and Sessions Camp Court of Ewan Adl Kahuta has been given the status of a permanent court by the Lahore High Court. The District and Sessions Court will work permanently instead of one day in the House of Justice, Kahuta. President Bar Association Kahuta Fazal Razaq Janjua Vice President Muhammad Zubair Aftab General Secretary Umair Mansoor Malik and Joint Secretary Soheb Zaffar Bhatti of the Bar Association Kahuta. On behalf of all the members, Chief Justice Lahore High Court Mr. Justice Shahzad Ahmed Khan, Malik Mushtaq Ahmad Ojala Fazal District and Sessions Judge Rawalpindi and President High Court Bar Association Rawalpindi Tanvir Iqbal Khan Advocate Supreme Court of Pakistan thanked for their efforts. President Fazal Razaq Janjua has provided a great facility to the people and the citizens. In his statement, he said that with this good initiative, the cases will be heard quickly decisions will be made quickly and the provision of justice will be promoted. We will not leave any shortfall in the welfare of the people and we will further improve the harmony between the Bar and the Bench in the House of Justice.

تھانہ کہوٹہ کی حدود میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ عروج پر

The series of thefts and robberies is on the rise within the limits of Kahuta police station

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26فروری2024)
تھانہ کہوٹہ کی حدود میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ عروج پر، پولیس تھانہ کہوٹہ ان کاروائیوں پر قابو پانے میں بری طرع نکام،گزشتہ روز محلہ ادوالہ کہوٹہ انیس شہید بورڈ کے قریب چوری کی واردات چور نوید ولد کرم داد کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیتی زیورات، اور تقریبا ساڑھے 3 لاکھ نقدی لے اڑے عوام علاقہ سراپا احتجاج نوید نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ فلفور چوروں کو گرفتار کر کے مال بر آمد کیا جائے جبکہ اس سے قبل بھی لاتعداد وارداتیں رونما ہو چکی ہیں مگر پولیس مکمل باکام ہے سب انسپکٹر خالد کا کہنا تھا کہ پولیس تھانہ کہوٹہ میں وسائل اور سہولیات کی کمی کے باوجود کوشاں ہیں کہ جرائم کو قابو پایا جائے ملزمان کو جلد گرفتار کریں گے جبکہ یاد رہے اس سے قبل چوری ڈکتی قتل کی کئی وارداتیں ہو چکی ہیں عوام علاقہ عدم تحفظ کا شکار آئی جی پنجاب، سی پی او راولپنڈی سے فلفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

سید کرار شاہ کی طرف سے ہائیکورٹ لاہور بار کے سیکرٹری جنرل شبیر مرزا کو مبارکباد

Congratulations to Shabbir Mirza, Secretary General of High Court Lahore Bar from Syed Karar Shah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26فروری2024)
سید کرار شاہ کی طرف سے ہائیکورٹ لاہور بار کے سیکرٹری جنرل شبیر مرزا کو مبارکباد،سابق امیدوار برائے MPAحلقہ پی پی سیون سید کرار حسین شاہ المعروف حاکم بخاری نے راولپنڈی بینچ کے ئیکورٹ لاہور بار کے منتخب ہونے والے جنرل سیکرٹری شبیر مرزا کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button