گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، راجہ طارق ایوب، 19 فروری 2024) —تحصیل گوجر خان میں یونیورسٹی آف پنجاب کے پوٹھوہار کیمپس کا قیام کیمپس کے آپریشنل پروگرام میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف مہمان خصوصی چیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر شیخ مختار احمد یونیورسٹی آف پنجاب کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد جنرل (ر) وقار علی خان و دیگر کی شرکت,باؤلی کے مقام پر 800 سو کنال اراضی پر پوٹھوہار کیمپس کی تعمیر کی جائے گی – کیمپس کی تعمیر کے لیے چار ارب روپے کی رقم کا بجٹ منظور ہو چکا ہے علاقوں کے نوجوان طلباء وطالبات کو گھر کی دہلیز پر اعلیٰ اور میعاری تعلیم کا حصول ممکن ہو گا پوٹھوہار کیمپس کو ہم گوجر خان کی خوبصورت ترین یونیورسٹی ہو گی جس نے اس مقدس فریضہ کی تکمیل کے لئے ساتھ دیا میں انکا مشکور ہوں تقریب میں جامعات کے ڈیننز مختلف کالجز کے پرنسپل صاحبان نے شرکت کی چیرمین ایچ ایم سی پروفیسر ڈاکٹر شیخ مختار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ پنڈی اسلام آباد کے قریب گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام میں متعدد دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اورن کی ٹیم نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی کے پوٹھوہار کیمپس کے قیام کے لئے 4 ارب کی کثیر رقم جاری ہو چکی ہے بلڈنگ کی تعمیر کا ٹینڈر بھی جاری ہو چکا ہے گوجر خان میں نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ہمارا بہترین عملہ یہاں تعینات کیا گیا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھے آج خوشی ہو رہی ہے پنجاب یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے قیام پر اس سے علاقے و خطہ میں فروغ تعلیم کی نئی رائیں کھولیں گی آپ کے تعاون سے یہ کیمپس جلد ہی یونیورسٹی بنے گا گوجر خان خطہ پوٹھوہار میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے دور رس نتائج مرتب ہونگے تقریب کے اختتام پر چیرمین ایچ ایم سی ڈاکٹر شیخ مختار احمد پوٹھوہار یونیورسٹی کیمپس گوجر خان کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد مدثر غفور و دیگر کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئی
Gujar Khan (Pothwar.com, February 21, 2024) — The establishment of the University of Punjab’s Pothohar Campus in Gujar Khan was inaugurated today in a ceremony attended by the Special Guest Chairman HEC Dr. Sheikh Mukhtar Ahmed, National Assembly Speaker Raja Pervez Ashraf, Vice-Chancellor Professor Dr. Muhammad Khalid General (Retd.) Waqar Ali Khan, and other dignitaries.
Located on 800 acres of land at Bawli, the Pothohar Campus construction has been approved with a budget of four billion rupees. This initiative aims to provide high-quality education to the youth of the region, enabling them to access superior and standardized education at their doorstep.
The Pothohar Campus is expected to become the most beautiful university in Gujar Khan, contributing significantly to the fulfillment of educational responsibilities in the area. The groundbreaking ceremony witnessed the participation of deans from various universities and principals of different colleges.
Chairman HEC Professor Dr. Sheikh Mukhtar Ahmed, in his address, acknowledged the challenges faced in establishing the Punjab University campus near Gujar Khan but highlighted the collaborative efforts that led to overcoming these hurdles.
The team led by National Assembly Speaker Raja Pervez Ashraf played a vital role in securing the required funds for the construction, and the tender for the building construction has already been issued. The initiation of a new era in Gujar Khan is marked by the recruitment of dedicated staff for the campus.
Expressing his happiness, Vice-Chancellor Dr. Khalid Mahmood stated that the establishment of the new campus would open new horizons for education and development in the region. He appreciated the support extended towards this project and anticipated the quick development of the Pothohar University Campus.
After the ceremony, Chairman HEC Dr. Sheikh Mukhtar Ahmed presented honorary shields to Professor Dr. Muhammad Masood Ghafoor and other key figures associated with the Pothohar University Campus in Gujar Khan.