DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: The wedding ceremony of the daughter of prominent political and social personality Dr. Muhammad Arif Qureshi

سٹی صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ و ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 17 February 2024) City President PML-N Kahuta and prominent political and social personality Dr. Muhammad Arif Qureshi’s daughter’s wedding ceremony, political, social, religious figures, senior officials, lawyers, journalists, including The participation of dignitaries,

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17فروری2024)سٹی صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ و ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب،سیاسی، سماجی،مذہبی شخصیات، اعلیٰ افسران،وکلاء، صحافیوں سمیت بڑھی تعداد میں معززین کی شرکت، دعوت ولیمہ میں پیر آف بگہار شریف صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن،وزیر بحالیات آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ صدیق احمد،ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد،سابق ڈی آئی جی محمد جمیل ہاشمی،سابق چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ،سابق چیئرمین واسا ہارون کمال ہاشمی،سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ھافظ عثمان عباسی، ضلعی جنر ل سیکرٹری مسلم لیگ ن شوکت اقبال جنجوعہ،نو منتخب ایم این اے راجہ اسامہ کے کواڈینیٹر راجہ یاسر ایڈووکیٹ، سابق امیدوار برائے ایم پی اے کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ،کرنل (ر) مسعو د عباسی،ڈرائریکٹر سائبر کرائم محمو د الحسن،ڈپٹی ڈرائریکٹرسی ڈی اے خضر ستی،سابق امیدوار برائے ایم پی اے راجہ تنویر احمد رہنماء جماعت اسلامی،چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،چیئرمین چوہدری صداقت حسین،چیئرمین سجاد حسین ستی،چیئرمین راجہ شوکت حسین، چیئرمین میجر (ر) عبد الرؤ ف راجہ،چیئرمین محمد زبیر کیانی،تنویر ناز بھٹی نلہ مسلماناں،محمد ظریف راجا،چیئرمین چوہدری محمد یونس، کونسلر محمود چوہان،چیئرمین راجہ فیاض احمد، چیئرمین راجہ ظفر اقبال بگہاروی، وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود،ایڈووکیٹ آف سپرریم کورٹ راجہ ایم ستار اللہ ایڈووکیٹ،مولانا ادریس ہاشمی،مولانا اقبال قریشی، مولانا آصف القادری،مولانا عثمان عثمان،مولانا عبد الصبور،مولانا ہاشم ظہور اعوان،پرنسپل کہوٹہ کالج راجہ شبیر،پروفیسر آصف کھٹڑ،ن لیگی رہنماء شیخ ندیم احمد،شیخ حسن سرائیکی،بزرگ لیگی رہنماء حاجی اخلاق حسین،صدر پاکستان ڈاکٹرز فیملیز ایسوسی ڈاکٹر صلاح الدین،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر افضل نیازی،ڈاکٹر سرفراز بشیر، ڈاکٹر طاہر،پروفیسرڈاکٹر عارف ملک،پروفیسر نعیم میاں، ڈاکٹر تصدق تنظیم پی اے ایف،کرنل ڈاکٹرعاصم،سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ عزیز ہاشمی،چیئرمین ہاشمی فنڈویشن کفائت اللہ ہاشمی،خورشید احمد ستی،صدر بار ایسویسی ایشن سپریم کورٹ قاضی عادل، ڈپٹی ڈی او ڈاکٹر فرحت ابراہیم،ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ بھٹی،ڈاکٹر دردانہ،چیئرمین عنائت اللہ ستی،مجیب اللہ ستی ڈاکٹر منا ء،چوہدری توقیر اسلم،نمبردار اسد کنوہا،راجہ سخاوت ایڈووکیٹ،راجہ عبد اللہ ایڈووکیٹ،ٹھیکیدار قمر عباسی،ٹھیکیدار آفتاب کیانی،راجہ رفاقت جنجوعہ،انجم اقبال مغل،حاجی ملک منیر اعوان،ملک زبیر چھنی،کلر سیداں کے سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،سر پر ست اعلیٰ سعید افضل چوہان، جنرل سیکرٹری اصغر کیانی،سیکرٹری اطلاعات ندیم چوہان،ارسلان کیانی ایڈووکیٹ،سنیئر صحافی راجہ ساجد محمود،صحافی راجہ پرویز اقبال، صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

سالانہ عرس حضرت پیر بابو سید حسین شاہ سرکار قلندر اور حضرت پیر سید سخاوت حسین شاہ لجپال کی تیاریاں عروج پر

Preparations for the annual Urs of Hazrat Pir Babu Syed Hussain Shah Sarkar Qalandar and Hazrat Pir Syed Shakhawat Hussain Shah Lajpal are in full swing

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17فروری2024)
سالانہ عرس حضرت پیر بابو سید حسین شاہ سرکار قلندر اور حضرت پیر سید سخاوت حسین شاہ لجپال کی تیاریاں عروج پر عرس کی تقاریب کو اختتامی شکل دے دی گئی عرس کی تقاریب زیر صدارت سید وقاص حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ کے منعقدہوگی جبکہ زیر نگرانی سید آفاق حسین شاہ، سید برکات الحسنین شاہ، سید امام علی شاہ گیلانی، سید حاکم علی شاہ گیلانی انعقاد پذیر ہو گاعرس کی تقریب 21 فروری بعد از نماز فجر قرآن خوانی 11 بجے ختم پاک و دعا لنگر، 22 فروری بعد از نماز فجر قرآن خوانی اسی طرح 11 بجے ختم پاک دعا اور 22 فروری کو ہی محفل نعت خوانی کا انعقاد بھی کیا گیا ہے جس میں نعت خواں عادل قریشی، بشارت علی، گدی نشین وقاص حسین شاہ شرکت فرما ہونگے جبکہ 23 فروری قران خوانج 11 بجے ہوگی اور بعد از نماز عشاء محفل سماع منعقد ہوگی جس میں مشہور قول اختر عطا شرکت فرنا ہونگے عرس مبارک میں مریدی عقیدت مندوں چاہنے والوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

سال میں تین تین بار گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو جیتے جی مار دیا

Increase in gas and electricity prices three times in a year killed people alive

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17فروری2024)
تحصیل کہوٹہ معروف سیاسی،سماجی و علمی شخصیت سردار مظہر اقبال نے گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمت پر ردعمل دیتے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کو آئی ایم ایف کے بھٹی میں جھونک دیا گیا ہے، سال میں تین تین بار گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو جیتے جی مار دیا ہے جبکہ دوسری طرف گیس اور بجلی کی مسلسل لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کے کاروبار زندگی تباہ کر دیئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جس قدر معاشی ظلم قوم پر کیا گیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔ عوام کے پاس ایک وقت کیلئے کھانا موجود نہیں ہے جبکہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ کے لیب ٹیکنیشن اظہر ستی وفات پاگے

Tehsil Headquarters Hospital Kahuta lab technician Azhar Satti passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17فروری2024)
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ کے لیب ٹیکنیشن اظہر ستی وفات پاگے نماز ے جنازہ پیر سید ضمیر حسین شاہ نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق امیدوار برائے ایم پی اے سردار طیفو ر اختر، چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد، چیئرمین راجہ عامر مظہر،وائس چیئرمین اسد محمود ستی،سید مناظر حسین شاہ، بابو خورشید احمد ستی، چیئرمین عنائت اللہ ستی،کونسلرراجہ عباس پپو، راجہ طاہر مٹور، راجہ نثار مٹور، ساہیں عابد آف جیوڑہ، چیئرمین کوکب جرال،بابو عابد محکمہ ہائی وئے،آصف ستی محکمہ واپڈا،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت ہزاروں کی تعدا د میں اہلیان علاقہ،سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button