DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Constituency PP7 results have been declared final

حلقہ پی پی ۷ کے نتائج کا حتمی اعلان کر دیا گیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10فروری2024)
حلقہ PP7 کے نتائج کا حتمی اعلان کر دیا گیا PTI کے حمایت یافتہ امیدوار کرنل شبیر اعوان ہزار6سے زاہد کی لیڈ سے پہلے نمبر پر مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوارراجہ صغیراحمد دوسرے نمبر پر، پی ٹی آئی کارکنوں، ورکروں کا جشن عمران خان زندہ باد، سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر804کے فلک شگاف نعرے،الیکشن کا حتمی نتائج کا اعلان ریٹرنگ آفیسرفضل الرحمن نے کیا کہوٹہ میں PTI ورکرز کارکنان کا جشن نعرے بازی فتح کا جشن منایا کہوٹہ بازار میں ریلی نکالی،تاجروں نے کرنل محمد شبیر اعوان کا پر تباک استقبال کیا 8 فروری کو پولنگ کا عمل جاری رہا لیکن نتائج لیٹ موصول ہوئے حتمی نتیجہ 9 فروری صبح 11 بجے کے قریب کیا گیا اس حلقہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کرنل شبیر اعوان اور مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوا جبکہ کرنل شبیر نے 72898 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر راجہ صغیر احمد 66338 دوے کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے اسی طرح کرین پارٹی کے کرنل وسیم احمد جنجوعہ 22095 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبرپر، راجہ ندیم احمد آزاد امیدوار 8952 ووٹ کے ساتھ چوتھے اور PPP کے چوہدری ظہیر 6870 کیساتھ پانچویں پوزیشن میں رہے یاد رہے کہ نتائج لیٹ ہونے کے باعث ورکرز کارکنان میں دھاندھلی کی تشویش پائی گئی جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد کی ہار میں اہم کردار راجہ ندیم احمد کا رہا جنکا تعلق مسلم لیگ ن سے تھا اور کلر سیداں میں راجہ صغیر کا ووٹ بریک کیا جیت کی اطلاع کے بعد نو منتخب ایم پی اے کرنل شبیر اعوان کی قیادت میں PTI کے ورکرز کارکنان نے ریلی نکالی اور جشن منایااس موقع پر سابق ناظم راجہ الطاف حسین، نوجوان قیادت راجہ عمران ستار جنجوعہ ملک کلیم حسین اعوان چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ)، عدیل افضل، ملک شاہ زیب اعوان، چوہدری واحد آف پیکاں،ملک صوبیدار فاروق دھپری،طاہر ارشاد،ملک جمیل اعوان دھپری،ملک اخلاص، ملک جہانذیب،سردار ارشد مجید، ظفر انقلابی، عنائت اللہ ستی، نوید ستی کلیال، عابد کیانی کلیال،انعام کیانی کلیال،فیصل جرال، فیضان خانزادہ سمیت ہزاروں کارکنان، ورکنان موجود تھے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 10 February 2024)
The final results of the constituency PP7 have been announced. PTI-backed candidate Colonel Shabbir Awan was declared the winner. The final results of the election were announced by Returning Officer Fazlur Rahman. Polling continued on February 8 but the results were received late. The final result was declared on February 9 around 11 am between the PTI-backed independent candidate Col. Shabbir Awan got first place with 72898 votes, Raja Sagheer Ahmed was second with 66338 votes, similarly, Colonel Waseem Ahmed Janjua of Crane Party was at third place with 22095 votes, Raja Nadeem Ahmed independent candidate with 8952 votes. The fourth and PPP’s Chaudhry Zaheer remained in the fifth position with 6870. It should be remembered that due to the delay of the results, there was concern of rigging among the workers, while Raja Nadeem Ahmed, who belongs to the Muslim League, played an important role in the defeat of Raja Sagheer Ahmed of the Muslim League-N.

 

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button