DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta; With all the public views PML-N will clean sweep today’s election
کہوٹہ; تمام عوامی آراء کے ساتھ مسلم لیگ ن آج کے الیکشن میں کلین سویپ کرے گی۔
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8فروری2024)
آج حلقہ PP7 سے مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی یونین کونسل ہوتھلہ سے 80 فیصد ووٹ مسلم لیگ ن کو پڑے گا میری پارٹی مسلم لیگ ن ہے آنے والا دور مسلم لیگ ن اور تعمیر و ترقی کا ہوگا مریم نواز وزیر اعلی پنجاب ہونگی 9 مئی کے شرمناک واقع کے کرداروں کو سپورٹ کرنے سے پہلے شہداء وطن کو ضرور یاد کر لینا حلقہ PP7 شہداء غازیوں کی سرزمین ہے ان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کو ووٹ نہ دیں ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمینUC ہوتھلہ راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم تحصیل کہوٹہ نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ حلقہ PP7 سے 60 فیصد ووٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار اور 40 فیصد ووٹ دیگر پارٹی والے امیدواران لیں گے آنے والا دور تعمیر و ترقی کا ہوگا میں مسلم لیگی تھا اور رہونگا ہمیشہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھا اپنے والد مرحوم کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے عوام علاقہ کی بے لوث خدمت جاری رکھونگا یونین کونسل ہوتھلہ کو ماڈل یونین کونسل میرا خواب ہے بنا کر دم لونگا۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 8 February 2024)
Today, PML-N will make a clean sweep from the PP7 constituency. 80% votes will be given to PML-N from Union Council Hothla. The coming era will be for PML-N and development. Before supporting the characters of the shameful incident, remember the martyrs of the country. Constituency PP7 is the land of the martyrs of the Ghazis. .These views were expressed by the former chairman of UC Hothla, Raja Amir Mazhar. In a statement, he said that 60 percent of votes would be taken by Muslim League-N candidates and 40 percent by candidates from other parties. The coming era will be one of construction and development.