DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Jammat e Islami take out public rally in Kahuta Kallar Chauk
جماعت اسلامی کہوٹہ کاپاور شوسفیان عباسی اور راجہ تنویر احمد کا کہوٹہ کلر چوک آمد پر پرتباک استقبال ریلی بھی نکالی گئی
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2024)
جماعت اسلامی کہوٹہ کاپاور شوسفیان عباسی اور راجہ تنویر احمد کا کہوٹہ کلر چوک آمد پر پرتباک استقبال ریلی بھی نکالی گئی،ملک عبد القیوم، ملک عبد الباسط،ملک عبدالقدید،ملک عبدالسلام کی قیادت میں نوجوانوں نے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے ایم این اے سفیان عباسی، امیدوار برائے ایم پی اے راجہ تنویر احمد کا پرتباک استقبال ریلی کی شکل میں کہوٹہ بازار سے مٹور قافلہ روانہ کلر چوک آمد پر کارکنان ورکرز کی جانب سے امیدواران کا پرتباک استقبال انکے حق میں نعرے بازی تفصیلات کے مطابق امیر حلقہ پی پی سیون ابرار حسین عباسی سے زیر اہتمام کہوٹہ میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی NA51 سفیان عباسی اور امیدوار برائے ایم پی اے PP7 راجہ تنویر احمد کے اعزاز میں ریلی کا انعقاد امیدواران کا کہوٹہ کلر چوک والہانہ استقبال کارکنان ورکرز کی بڑی تعداد نے ہاتھوں میں جماعت اسلامی کے پرچم اٹھائے امیدوار اور جماعت کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی جبکہ امیدواران کی آمد پر ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اس موقع پر تحصیل کہوٹہ کی مقامی قیادت ملک عبدالرؤف، سردار مسعود، ابرار حسین عباسی سمیت دیگر ورکرز کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی سفیان عباسی اور راجہ تنویر احمد امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ پرانے چہروں کو بار بار نہ آزمائیں نظام بدلیں جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو اقرا پروری، لاقانونیت، نا انصافی، بد امنی کا خاتمہ کر سکتی ہے ایٹمی تحصیل باب کشمیر کھنڈرات بنی ہے 75 سال سے وہی چہرے لا لا کر اپنے اوپر مسلط کرتے رہیں جسکا خمیازہ بھگت رہیں ہیں جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن کی خدمات سب کے سامنے ہیں ہمیں موقع دیں اللہ اور اسکے رسول کا نظام نافذ کریں گے صاف شفاف قیادت کی ملک اور علاقے کو ترقی یافتہ بنانے کا واحد حل ہے اس مرتبہ 8 فروری ترازو کے نشان پر مہر لگا کو نظام کر بدلیں اور اپنی تقدیر کو بدلیں کارکنان ورکرز اور کہوٹہ کے غیور عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کوٹلی ستیاں اور مری کے لوگوں نے جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ سنا دیا اب کہوٹہ کی باری ہے۔ اس موقع پر قافلہ ریلی کی شکل میں مین بازار سے ہوتا ہوا مٹور گیا جگہ جگہ ورکرز کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 26 January 2024)
On the arrival of Jamaat-e-Islami Kahuta chief Sufyan Abbasi and Raja Tanveer Ahmed at Kahuta Kallar Chauk, a welcome rally was held. Malik Abdul Qayyum, Malik Abdul Basit, Malik Abdul Qadeer, Malik Abdul Salam led by the youth of Jamaat-e-Islami candidate for MNA Sufyan. Abbasi, the candidate for MPA Raja Tanveer Ahmed received a warm welcome in the form of a rally from Kahuta Bazar. Organized by Hussain Abbasi, the election campaign was launched in Kahuta, the candidate for Member of National Assembly NA51 Sufyan Abbasi and the candidate for MPA PP7 Raja Tanveer Ahmed organized a rally in honor of the candidates, and reception of a large number of workers. On this occasion, the local leadership of Tehsil Kahuta, Malik Abdul Rauf, Sardar Masood, Abrar Hussain Abbasi and other workers, carried Jamaat-e-Islami flags in their hands and shouted slogans in favor of the party. A large number of workers were present. Candidates for Member of the National Assembly, Sufyan Abbasi and Raja Tanveer Ahmad, candidates for Member of the Provincial Assembly, said that do not try old faces again and again, change the system. The nuclear Tehsil of Bab Kashmir has become ruins for 75 years, and they have been imposing the same faces on themselves for 75 years. We will implement the system, clear and transparent leadership is the only solution to make the country and the region developed. This time, on February 8, mark the sign of the scales, change it to a system, and change your destiny. The people of Kotli Sattian and Murree gave a verdict in favor of Jamaat-e-Islami, now it is Kahuta’s turn. On this occasion, the caravan passed through the main market in the form of a rally and received a grand welcome from the workers.
معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان کی طرف سے امیدواران اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں بڑا جلسہ
A big rally in the honor of Assembly candidates Raja Osama Sarwar and Raja Sagheer Ahmed by the well-known political and social figure, Malik Qamar-ul-Zaman
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2024)
معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان کی طرف سے امیدواران اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد کے اعزاز میں بڑا جلسہ، سابق بلدیاتی نمائندوں سے سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت، امیدواران اسمبلی راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمدکی جلسہ گاہ آمد پر میزبان معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان ان کے ساتھیوں نے اپنے قائدین پر منوں کے حساب پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کیے اس موقع پر سابق بلدیاتی نمائندگاون چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، ڈاکٹر محمد عارف قریشی سابق امیدوار برائے MPA،راجہ وحید احمد خان،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قمر یعقو ب کہوٹہ، چیئرمین راجہ فیاض احمد، وائس چیئرمین طاہر محمود، بریسٹر سردارتیمور اسلم، چیئرمین راجہ شوکت حسین، وائس چیئرمین عبد الحمید مغل،چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمدمسعود،چیئرمین راجہ ممتاز حسین، چیئرمین ماسٹر محمد یونس،سابق نائب ناظم راشد کیانی،عبدالقدوس عباسی، کونسلر راجہ گلزار، راجہ ادریس احمد جنجوعہ نتھوٹ،ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود، رفاقت جنجوعہ،راجہ سخاوت علی ایڈووکیٹ، راجہ عبد اللہ ایڈووکیٹ،راجہ افشار ایڈووکیٹ،راجہ فیصل ایڈووکیٹ،کونسلر راجہ افتخار ہنیسر، سید نجم الحسن نقوی، معروف سیاسی و کاروباری شخصیت شیراز خان،حفیظ آسی، راجہ فیصل محمود نوگراں،شیخ خالد محمود،راشد مبارک عباسی سمیت سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی، راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمدنے جلسے کے منتظمیں نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ اور ان کے ساتھیوں کا شکر یہ ادا کیا۔