DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Muslim League-N issued tickets to the candidates of National Assembly Constituency NA 51, 52, 53 PP 6, 7, 8, 9, 10.

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51،52،53 پی پی 6,7,8,9,10 کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,۔ 11 جنوری2024ء)—مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51،52،53 پی پی 6,7,8,9,10 کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے کلرسیداں کہوٹہ اور ضلع مری پر مشتمل این اے 51 سے سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور مرحوم کے نوجوان فرزند راجہ اسامہ اشفاق،پی پی 6 سے بلال یامین ستی،پی پی 7 سے سابق رکن اسمبلی راجہ صغیر احمد،این اے 52 سے راجہ جاوید اخلاص،پی پی 8 سے سابق رکن اسمبلی افتخار احمد وارثی،پی پی 9 سے سابق رکن اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی،این اے 53 سے سابق رکن اسمبلی انجینئر قمراسلام راجہ پی پی 10 سے چوہدری نعیم اعجاز مسلم لیگ ن کے امیدوار نامزد کردیئے گئے جبکہ راجہ عتیق سرور،حافظ عثمان عباسی،سردار محسن عباسی،شاہد ریاض ستی،راجہ محمد علی،محمود شوکت بھٹی،راجہ ندیم احمد،چوہدری صداقت حسین،ڈاکٹر محمد عارف قریشی ٹکٹ حاصل نہ کرسکے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, January 11, 2024) – Muslim League-N issued tickets to the candidates of National Assembly Constituency NA 51, 52, 53 PP 6, 7, 8, 9, 10 yesterday. Raja Osama Ashfaq, the young son of the late former provincial minister Raja Ashfaq Sarwar, from NA-51 comprising Murree district, Bilal Yamin Satti from PP-6, Raja Sagheer Ahmed, former member of the assembly from PP-7, Raja Javed Ikhlas from NA-52. Former Member of Assembly Iftikhar Ahmed Warsi from PP 8, Former Member of Assembly Raja Shaukat Aziz Bhatti from PP 9, Former Member of Assembly Engineer Qamar Islam Raja from NA 53, Chaudhry Naeem Ijaz from PP 10 was nominated as PML-N candidate while Raja Atiq Sarwar, Hafiz Usman Abbasi, Sardar Mohsin Abbasi, Shahid Riaz Satti, Raja Muhammad Ali, Mahmood Shaukat Bhatti, Raja Nadeem Ahmed, Chaudhry Sadaqat Hussain, Dr. Muhammad Arif Qureshi could not get tickets.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. اےخدا جنگلوں کی حفاظت فرما۔چرند پرند اور جانوروں کے گھونسلوں اور ٹھکانوں کی حفاظت فرما کہ بے رحم انسان ماحول اور تیری خوبصورت دنیا کو تباہ کرنے کے لئیے صاحب اختیار ھونے والے ھیں۔

Back to top button